آج پورے ملک میں لوگ چاند رات منا رہے ہیں اور بلوچستان کا چاند ڈاکٹر مہرنگ بلوچ جیل میں ہیں 😭

4 months ago
22

آج پورے میں چاند 🌙 رات منائی جارہی ہیں اور بلوچستان کا چاند ڈاکٹر مہرنگ بلوچ جیل میں قید ہیں اس بار عید نماز میں علماء کرام کو چاہیے کہ وہ فلسطین کے ساتھ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے لوگوں کیلئے دعائیں مانگیں جو جیلوں میں قید ہیں یا اپنے پیاروں کے بازیابی کیلئے روڑوں پر سراپا احتجاج ہیں کل جہاں جہاں آپ موجود ہے آپ وہاں احتجاج میں شریک ہوکر اپنی قوم دوستی کا ثبوت دے😭😭

Loading 1 comment...