اسلام ٹائمز وی لاگ 15-03-2025

6 months ago
9

اسلام ٹائمز وی لاگ 15-03-2025
Iran-US Talks, Balochistan Attack, Hezbollah's Strength & Red Sea Tensions

ایران-امریکہ مذاکرات: سچ کیا ہے؟

شام میں علویوں کا قتل عام، اسرائیل کے مہرے بے نقاب

بحیرہ احمر میں اسرائیلی جہازوں پر پابندی، یمن کا بڑا اعلان

ہفتہ وار پروگرام وی لاگ

وی لاگر:سید عدنان زیدی

پیش کش:سید انجم رضا

پروگرام کا خلاصہ

اس ویڈیو میں ہم ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی حقیقت پر تفصیلی بات کریں گے اور یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای نے امریکہ کی مذاکراتی دعوت کو کیوں دھوکہ قرار دیا۔ بلوچستان میں دہشت گردوں کی ٹرین یرغمال بنانے کی کوشش کو پاک فوج نے کیسے ناکام بنایا؟ حزب اللہ کے قائدین کی شہادت کے بعد مزاحمت کی طاقت میں کوئی کمی کیوں نہیں آئی؟ بحیرہ احمر اور بحریہ عرب میں اسرائیلی جہازوں پر دوبارہ پابندی کیوں لگائی گئی؟ ساتھ ہی شام میں اسرائیلی سرپرستی میں جولانی دہشت گرد گروہ کے ہاتھوں علوی مسلمانوں کے قتل عام پر بھی روشنی ڈالی جائے گی۔

ناظرین آپ کی رائے ہمارے لیے انتہائی اہم ہے کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا۔جزاک اللہ

ہیش ٹیگز:
#IranUS #Hezbollah #BalochistanAttack #Israel #RedSea #Houthis #MiddleEast #Geopolitics #SyriaCrisis #Palestine #JCPOA

Loading comments...