Imran Khan

5 months ago
1

اُمتِ مسلمہ کا وہ عظیم لیڈر، جس نے اقوامِ متحدہ میں کھڑے ہوکر پوری اُمّت کے جذبات کی ترجمانی کی اور 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے خلاف قرارداد منظور کروائی، آج اِس فرسودہ نظام کی قید میں ہے۔
‎#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان

Loading comments...