Premium Only Content

تجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع: شہید حسن نصراللہ کے تشیع جنازہ کا آنکھوں دیکھا حال
تجزیہ انجم رضا کے ساتھ
موضوع: شہید حسن نصراللہ کے تشیع جنازہ کا آنکھوں دیکھا حال
برادر سید فخر عباس نقوی مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
میزبان و پیشکش: سید انجم رضا
1۔ شہید حسن نصراللہ کا طلباء اور جوانوں کے درمیان مقام
2 اس ماحول کو کس طرح بیان کریں گے؟ ۔ بیروت میں کیا دیکھا؟
3۔ نئی نسل کیلئے سید حسن نصر اللہ کا پیغام کیا ہے؟
4۔ آپ کی نظر میں پاکستانی نوجوان مقاومت کو کس نگاہ سے دیکھتا ہے؟
خلاصہ گفتگو و اہم نکات:
شہید حسن نصراللہ کی مکمل زندگی قربة الی اللہ کا عملی نمونہ تھی
شہید سیدحسن نصراللہ نے مولا علیؑ کی اتباع میں مظلوم کی حمایت اور ظالم سے نفرت کی
شہید سیدحسن نصراللہ نےراہ حسینی ؑ پہ چلتے ہوئے جامِ شادت نوش کیا
شہید سیدحسن نصراللہ ایک نڈر اور دلیر مجاہدو شہید راہِ آزادی قدس ہیں
شہید سیدحسن نصراللہ اطاعت ولایت کے حوالے سے ایک آئیڈیل فرد ہیں
شہید سیدحسن نصراللہ ایک مکمل مطیع رہبر تھے
شہید حسن نصر اللہ فلسطین, لبنان, غزہ میں مقاومت و مزاحمت کا عظیم قائد ،بے مثال لیڈر اوربہادر جرنیل تھےـ
شہید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد بھی مزاحمتی قوتوں کے پائے ثبات کو لغزش تک نہ آئی۔
شہید حسن نصراللہ ایک ایسے مرد جری جس نے ہمیشہ عزیمت کے راستے کا انتخاب کیا
شہید کی تشیع جنازہ ایک پرشکوہ اجتماع تھی
شرکا جنازہ میں دنیا بھر سے صرف مسلمانوں نے ہی نہیں بلکہ غیر مسلموں نے بھی شرکت کی
لوگوں کے چہرے سے شہید حسن نصراللہ سے عقیدت و الفت عیاں ہورہی تھی
شرکا جنازہ غمگین ہوتے ہوئے بھی پُرعزم اور پُرجوش تھے
شرکا کے نعروں میں سید سے تجدید عہد نمایاں تھی کہ ہم شہید کے راستے پہ گامزن رہیں گے
شرکا مسلسل امریکی استعمار اور غاصب اسرائیل کے خلاف نعرے لگاتے رہے
اسرائیلی طیاروں کی پرواز کے باوجود شرکا ہراساں یا خوفزدہ نہیں ہوئے
تشیع جنازہ میں خواتین اپنے شیرخوار بچوں کے ساتھ شریک ہوئیں
مکتب اہل بیتؑ کے ماننے والے شہادت کے لئے ہمیشہ آمادہ رہتے ہیں
پاکستانی نوجوانوں نے شہید کی دلیرانہ شہادت کو پُرافتخار جانا ہے
یہ شہید کی جرات و دلیری کا اعجاز ہے کہ امریکہ و اسرائیل مردہ باد عالمی نعرہ بن چکا ہے
آئی ایس او پاکستان شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی اور یوم القدس شہید حسن نصراللہ سے تجدید عہد کا اظہار کے طور پہ منائے گی
-
2:02:45
Inverted World Live
4 hours agoIs the Rapture Tomorrow? | Ep. 111
71.8K20 -
3:02:41
TimcastIRL
4 hours agoABC REVIVES Jimmy Kimmel After TERROR Attack On Station, Sinclair REFUSES To Air Show | Timcast IRL
214K117 -
LIVE
Akademiks
3 hours agoYoung Thug Dissing YFN Lucci. Ready to Go back to Jail. Offset vs Cardi b
1,508 watching -
2:32:12
The Charlie Kirk Show
4 hours agoTPUSA Presents This is The Turning Point Tour LIVE with Michael Knowles
101K39 -
LIVE
Drew Hernandez
8 hours agoDISNEY CUCKS FOR KIMMEL & ADDRESSING THE CHARLIE KIRK MEMORIAL AFTERMATH
1,096 watching -
1:02:28
Flyover Conservatives
8 hours agoThe Most Overlooked Way to Fight Abortion (It’s Not Protests) - Robert Netzly; Why Triple-Digit Silver is Coming - Dr. Kirk Elliott | FOC Show
18.4K2 -
1:55:33
Glenn Greenwald
7 hours agoDeceitful Hysteria over Tucker's Speech on Kirk; IDF Funder Larry Ellison to Take Over CBS, Paramount, and now TikTok; U.S. Embraces Leading Al-Qaeda Terrorist | SYSTEM UPDATE #519
167K69 -
34:40
Donald Trump Jr.
8 hours agoWe Will Make Charlie Proud | TRIGGERED Ep.276
189K87 -
1:01:49
BonginoReport
7 hours agoErika Kirk Forgives Charlie’s Assassin - Nightly Scroll w/ Hayley Caronia (Ep.139)
95.7K91 -
1:54:19
megimu32
4 hours agoOn The Subject: Rush Hour | Would It Be Cancelled Today?
31.7K6