مریم اور ارمی چیف کا گرین پروگرام – حقیقت یا کوئی اور کہانی؟ | شیر افضل مروت کی برطرفی کی اصل وجہ

6 months ago
8

پنجاب میں گرین پاکستان پروگرام کے افتتاح کے دوران وزیراعلیٰ مریم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ایک ساتھ موجودگی نے کئی سوالات کو جنم دیا۔ جہاں یہ منصوبہ زراعت کی ترقی اور کسانوں کی مدد کے لیے متعارف کرایا گیا، وہیں مریم نواز کے دلھنوں جیسا شرمانا اور آرمی چیف کی ترچھی مسکراہٹ نے ایک الگ ہی کہانی کو جنم دیا۔ کیا یہ محض ایک سرکاری تقریب تھی یا پس پردہ کچھ اور سیاسی حکمت عملی چل رہی تھی؟

دوسری جانب، تحریک انصاف (PTI) کے سینئر رہنما شیر افضل مروت کی پارٹی سے برطرفی بھی ایک بڑا سوال بن گئی ہے۔ کیا عمران خان نے انہیں واقعی دھوکہ دہی کی وجہ سے نکالا یا اس کے پیچھے کوئی اور سیاسی چال تھی؟

اس ویڈیو میں ان تمام سوالوں کے جوابات دیے گئے ہیں!

🔴 ویڈیو دیکھیں، حقیقت جانیں، اور اپنی رائے دیں
#مریم_نواز #آرمی_چیف #گرین_پاکستان_پروگرام #عاصم_منیر #مریم_نواز_شرمائی #سیاست #تحریک_انصاف #شیر_افضل_مروت #عمران_خان #پاکستانی_سیاست #PTI #PMLN #BreakingNews #ViralVideo#MaryamNawaz #AsimMunir #GreenPakistan #PakistanPolitics #PMLN #PTI #ImranKhan #SherAfzalMarwat #BreakingNews #ViralVideo #PoliticalStrategy #PakistaniNews #PakistanUpdates #LatestNews

Loading comments...