No Rights No Remittances

8 months ago
3

قوم پہ ناحق گولی چلا کر ، تم نے اپنا قہر دکھایا
زر کی ترسیل کو روک کے ، تم کو ہم اپنا عزم دکھائیں گے

دولت ملک میں بھیج رہے ہیں کہ روٹی ہم وطنوں کو ملے
کیا اس کے عوض قوم کے بیٹے ،
گولی کے زخم کھائیں گے ۔۔؟؟

‎#NoRightsNoRemittances

Loading comments...