reached the intellect (butti)

1 day ago
10

اچھا ایک مسئلہ یہ ہے نا کہ ویڈیو بنانے سے پہلے میں نے اس جگہ کا نام پوچھا تو مجھے لال بتی بتایا گیا ویڈیو بنانے کے بعد اپلوڈ کرنے کے بعد مجھے اس جگہ کا نام ڈنا بتی بتایا گیا لال بوتی اس کے پیچھے ہے
انشاءاللہ وہاں پر بھی جاؤں گا بس اپ نے مجھے فل سپورٹ کرنا ہے

Loading comments...