بچے کا نام محمد حسن رکھا ہے بچہ بیمار رہتا ہے لوگ کہتے نام بھاری ہے کیا حکم ہوگا ؟