Allah ﷻ has removed from you the pride of the era of ignorance and its boasting about forefathers

2 months ago
8

إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ قَدْ أَذْهَبَ عَنْكُمْ عُبِّيَّةَ الْجَاهِلِيَّةِ وَفَخْرَهَا بِالآبَاءِ
Allah ﷻ has removed from you the pride of the era of ignorance, and its boasting about forefathers.
بیشک اللہ تعالیٰ نے تم سے جاہلیت کے غرور اور باپ دادا پہ فخر کرنے کو دور کر دیا ہے۔
AR

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ، ‏ “‏إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ قَدْ أَذْهَبَ عَنْكُمْ عُبِّيَّةَ الْجَاهِلِيَّةِ وَفَخْرَهَا بِالآبَاءِ مُؤْمِنٌ تَقِيٌّ وَفَاجِرٌ شَقِيٌّ أَنْتُمْ بَنُو آدَمَ وَآدَمُ مِنْ تُرَابٍ لَيَدَعَنَّ رِجَالٌ فَخْرَهُمْ بِأَقْوَامٍ إِنَّمَا هُمْ فَحْمٌ مِنْ فَحْمِ جَهَنَّمَ أَوْ لَيَكُونُنَّ أَهْوَنَ عَلَى اللَّهِ مِنَ الْجِعْلاَنِ الَّتِي تَدْفَعُ بِأَنْفِهَا النَّتْنَ” ‏ ‏(رواه أبو داؤد)
EN
The Prophet ﷺ said, “Allah ﷻ has removed from you the pride of the era of ignorance, and its boasting about forefathers. One is only a pious believer or a miserable sinner. You are all sons of Adam (as), and Adam (as) came from dust. Let the people stop boasting about their forefathers. They are merely fuel in Jahannam, or they will certainly be of less account with Allah ﷻ than the beetle which rolls dung with its snout.” [Abu Daud]
UR

رسول اللہﷺ نے فرمایا، “بیشک اللہ تعالیٰ نے تم سے جاہلیت کے غرور اور باپ دادا پہ فخر کرنے کو دور کر دیا ہے۔ (اب دو قسم کے لوگ ہیں) ایک پرہیزگار مومن اور دوسرا بدبخت فاجر، تم سب آدم کی اولاد ہو اور آدم مٹی سے پیدا ہوئے ہیں، لوگوں کو اپنی قوموں پر فخر کرنا چھوڑ دینا چاہیئے کیونکہ وہ (گزرے ہوئے) لوگ جہنم کے کوئلوں میں سے کوئلہ ہو چکے، بصورتِ دیگر وہ اللہ کے نزدیک اس کیڑے سے بھی زیادہ ذلیل ہو جائیں گے، جو اپنی ناک سے گندگی کو دھکیل کر لے جاتا ہے” ۔ (اسے ابو داؤد نے روایت کیا ہے)

Loading comments...