Be servants of Allah as brothers

2 months ago
5

كُونُوا عِبَادَ اللَّهِ إِخْوَانًا
Be servants of Allah as brothers
اللہ کے بندو بھائی بھائی بن کر رہو
AR

وقال الشافعي، “مَنْ أَظْهَرَ الْعَصَبِيَّةَ بِالْكَلَامِ ، وَتَأَلَّفَ عَلَيْهَا ، وَدَعَا إِلَيْهَا ، وَإِنْ لَمْ يَكُنْ يُشْهِرُ نَفْسَهُ بِقِتَالٍ فِيهَا فَهُوَ مَرْدُودُ الشَّهَادَةِ ، لِأَنَّهُ أَتَى مُحَرَّمًا ، لَا اخْتِلَافَ فِيهِ بَيْنَ عُلَمَاءِ الْمُسْلِمِينَ فِيمَا عَلِمْتُهُ ، وَاحْتَجَّ بِقَوْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ ﴿إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ﴾ وَبُقُولِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ »وَكُونُوا عِبَادَ اللَّهِ إِخْوَانًا» (السنن الصغير للبيهقي).
EN
Imam Shafi’i said, “Whoever expresses tribal or racial partisanship by speech, by unifying over and by calling towards it, even if he does not gain infamy by fighting for it, then his testimony is rejected. He did something forbidden. There is no difference of opinion among Muslim ‘ulema, according to what I know. The evidence is the speech of Allah ﷻ, “Indeed, the believers are a brotherhood,” as well as the speech of the Messenger of Allah ﷺ “And be servants of Allah as brothers.”” [Narrated by Bayhaqi in As-Sunan As-Saghir]
UR
امام شافعی نے فرمایا، “جو شخص زبان سے عصبیت کا اظہار کرے، اس کے لیے (لوگوں کو) جمع کرے اور اس کی طرف بلائے، پھر چاہے وہ اس کے لیے لڑتے ہوئے اپنی خود نمائی نہ بھی کرے، تب بھی اس کی شہادت رد ہو گی کیونکہ اس نے حرام کام سرانجام دیا ہے۔ میرے علم کے مطابق مسلمانوں کے علماء کے درمیان اس بات پہ کوئی اختلاف نہیں ہے۔ اسكی دلیل اللہ تعالیٰ کا یہ قول ہے، “بے شک مومن آپس میں بھائی بھائی ہیں” (سورة الحجرات: آیت 10) اور ساتھ ہی رسول اللہﷺ کا یہ ارشاد کہ “اور اللہ کے بندوں بھائی بھائی بن کر رہو”” [اسے بیھقی نے سُنن الصغیر میں روایت کیا ہے]

Loading comments...