Premium Only Content

What is artificial intelligence | did you know about AI | artificial intelligence change our lives ?
مصنوعی ذہانت نے ہمارے معاشرتی زندگی پر کیا اثرات ڈالے ہیں ؟ آرٹیفیشل انٹیلی جنس AI نے ہم انسانوں پر اقتصادی اور سماجی کیا اثرات مرتب کئے ہیں ؟
اسلام اس کے بارے میں کیا کہتا ہے ؟ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کے فوائد کیا ہے اور اس کے نقصانات کیا ہے اس کو جاننے کیلئے آپ یہ ویڈیو دیکھیئں اسلام نے ہمیں علم حاصل کرنے کی تاکید کی ہے
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“إِنَّ اللَّهَ كَتَبَ الحَسَنَاتِ وَالسَّيِّئَاتِ، ثُمَّ بَيَّنَ ذَٰلِكَ: فَمَنْ هَمَّ بِحَسَنَةٍ فَلَمْ يَعْمَلْهَا كَتَبَهَا اللَّهُ عِنْدَهُ حَسَنَةً كَامِلَةً”
ترجمہ: “اللہ تعالیٰ نے نیکیاں اور برائیاں لکھ دی ہیں، پھر وضاحت فرمائی کہ جو شخص نیکی کرنے کی نیت کرے اور اسے انجام نہ دے، اللہ اس کے لیے مکمل نیکی لکھ دیتا ہے۔”
(صحیح بخاری: 6491، صحیح مسلم: 131)
اے آئی نے معاشرے پر کیا اثرات مرتب کئے ہیں ؟ اقتصادی لحاظ سے دنیا میں کیا تبدیلیاں رونما ہورہی ہے اور اسلام اس اہم موضوع پر ہمیں کیا درس دیتا ہے ؟
ان تمام باتوں پر آج اس ولاگ میں بات کرونگا ۔ مجھے سپورٹ کرنے اور میری ویڈیوز کو لائیک کرنے کا بے حد شکریہ ! ارباب محمد فاروق جان سوئٹزرلینڈ
-
6:00
China Uncensored
1 day agoWar With China Is Coming
3.38K47 -
40:45
Jasmin Laine
14 hours ago“If You Have a Problem, I Don’t Care”—Jamil Jivani OBLITERATES the Woke Regime
97411 -
1:04:51
MTNTOUGH Podcast w/ Dustin Diefenderfer
20 hours agoJustin Wren: From MMA to Congo, The Wild Story Behind His Vanishing Act | MTNPOD #138
97 -
7:47
The Shannon Joy Show
13 hours agoRepublicans need to WAKE UP... feat. Maria Zeee
7774 -
4:28
DropItLikeItsScott
13 hours agoI Tried To Break The STOPBOX Here's What Happened!
381 -
21:16
Actual Justice Warrior
14 hours agoMedia CALLS OUT Chicago Mayor's LIES
2.46K5 -
31:38
daniellesmithab
3 days agoAlberta Update: Potential Pipeline for Alberta
10.4K4 -
33:38
Stephen Gardner
14 hours ago🔥Democrats just SCREWED themselves in SHUTDOWN Trap!!
82.6K28 -
1:41:32
Badlands Media
16 hours agoBaseless Conspiracies Ep. 155: Robotheism
30.8K56 -
1:03:40
TheCrucible
14 hours agoThe Extravaganza! EP: 56 with Geust co-host Rob Noerr (10/20/25)
164K21