Premium Only Content
What is digital detox ?| smartphones damaging our body | how it effects our health
ڈیجیٹل ڈیٹاکس (Digital Detox)
سکرین کے زیادہ استعمال کے نقصانات اور اس سے بچنے کے طریقے آج خوبصورت ویڈیو میں دیکھیئں اور سنیں ؟ ارباب فاروق جان نے سوئٹزرلینڈ سے آپ کیلئے انتہائی معلوماتی اور کارآمد ویڈیو بنائی ہے ۔
ڈیجیٹل دنیا میں رہتے ہوئے سکرین کا استعمال ضروری ہو چکا ہے، لیکن اس کے نقصان دہ اثرات سے بچنے کے لیے ڈیجیٹل ڈیٹاکس ضروری ہے۔ اپنی صحت اور ذہنی سکون کے لیے سکرین کا محدود اور متوازن استعمال کریں، تاکہ آپ ایک صحت مند اور مثبت زندگی گزار سکیں۔
ڈیجیٹل ڈیٹاکس
(Digital Detox)
کیا ہے ؟
ڈیجیٹل ڈیٹاکس کا مطلب ہے ٹیکنالوجی اور الیکٹرانک آلات، خاص طور پر موبائل، کمپیوٹر، اور ٹیبلٹس وغیرہ کا محدود یا وقتی طور پر ترک استعمال۔ یعنی ان چیزوں کو کچھ وقت کیلئے بالکل چھوڑ دینا ۔
آج کے دور میں زیادہ تر افراد اپنے زیادہ وقت سکرینز کے سامنے گزارتے ہیں، چاہے وہ کام ہو، تفریح، یا سوشل میڈیا کا استعمال ہو ۔ ڈیجیٹل ڈیٹاکس کا مقصد انسان کو ٹیکنالوجی سے وقتی طور پر دور کر کے ذہنی و جسمانی سکون فراہم کرنا ہے۔
ارباب محمد فاروق جان سوئٹزرلینڈ
-
4:27:23
JdaDelete
19 hours ago $9.67 earnedCool Spot - Sega Saturday + Pizza Tower (Encore)
85.3K6 -
14:13
Tundra Tactical
4 hours ago $1.81 earnedMatt Livelsberger: Master Spy or Tragic Downfall?
13.6K5 -
4:50:45
Rotella Games
9 hours agoMake the Manor Great Again | The Bread Chronicles | Day 2
45.9K2 -
9:26
Jamesons Travels
1 day ago $5.51 earnedShawn Ryan CLOWNS Intel Expert & It GETS WEIRD!
35.3K6 -
2:09:52
Jewels Jones Live ®
1 day agoTRUMP'S GOLDEN AGE | A Political Rendezvous - Ep. 105
59.9K31 -
1:14:28
Michael Franzese
18 hours agoThe Hidden Cause of LA's Deadliest Fires in 2025?
79.1K158 -
3:59:45
Bitcoin Sports Network
11 hours agoMax & Stacy Invitational Day 2 Part 1 - LIVE from El Salvador
139K11 -
1:34:30
The Criminal Connection Podcast
5 days ago $2.61 earnedEL PACO: Gypsy Family Wars, Bare Knuckle Boxing, Assassinations and Spirits!
66.9K4 -
51:43
Brewzle
1 day agoI Found Some AWESOME Stores Bourbon Hunting in Des Moines, IA
56K3 -
1:16:54
Kyle Rittenhouse Presents: Tactically Inappropriate
1 day ago $3.94 earnedReplacing Matt Gaetz Pt. 2
37.4K16