Mohammed bin Rashid Al Maktoum Prime Minister of the United Arab Emirates

3 months ago
5

اس بادشاہ کو دیکھ کر ایک ملازم بھی اپنا کام چھوڑ کر کھڑا نہی ہوا ، پاکستان میں اگر ایک ڈی سی یا ایس پی بھی وزٹ پر آ جائے تو پورا ڈیپارٹمنٹ اس کے سامنے ہاتھ باندھ کر ایسے کھڑا ہو جاتا ہے جیسے وہ سب اس کے زاتی ملازم ہو ۔ ۔
پوری قوم کو ذہنی غلام بنا دیا گیا ہے ۔ 😢

Loading comments...