Premium Only Content

Hazrat Suleman allihisalam or chiwentti ka Mashahor Waqia | Suleman alihisalam ko chuwenti jawab dia
حضرت سلیمان علیہ السلام اور چیونٹی کا واقعہ
حضرت سلیمان علیہ السلام نہر کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے کہ ان کی نگاہ ایک چیونٹی پر پڑی ۔!!
چیونٹی گیہوں کا ایک دانہ لے کر نہر کی طرف جارہی تھی حضرت سلیما ن علیہ السلام اس کو بہت غور سے دیکھنے لگے جب چیونٹی پانی کے قریب پہنچی تواچانک ایک مینڈ ک نے اپنا سر پانی سے باہر نکالا
مینڈک نے اپنا منہ کھولاتو چیونٹی اپنے دانہ کے ساتھ اس کے منہ میں چلی گئی
مینڈک پانی میں داخل ہو گیا اور تھوڑی دیر تک پانی میں رہاحضرت سلیمان علیہ السلام اس کو بہت غور سے دیکھتے رہے
تھوڑی دیر بعد مینڈک پانی سے نکلا اور اپنا منہ کھولاتو چیونٹی باہر نکلی البتہ اسکے ساتھ دانہ موجودنہ تھا۔!!
حضرت سلیمان علیہ السلام نے چیونٹی کو بلا کر معلوم کیا کہ ’’یہ ماجرہ کیاتھا اور وہ کہاں گئی تھی‘‘ ۔۔!!!
چیونٹی بتایا کہ اے اللہ کے نبی آپ جو نہر کی تہہ میں ایک بڑا کھوکھلا پتھر دیکھ رہے ہیں، اس کے اندر بہت سے اندھے کیڑے مکوڑے ہیں
اللہ تعالی نے ان کو وہاں پر پیدا کیا ہے، وہ وہا ں سے روزی تلاش کرنے کیلئے نہیں نکل سکتے۔!!
اللہ تعالی نے مجھے اس کی روزی کا وکیل بنایا ہے میں اس کی روزی کو اٹھا کر وہان لے جاتی ہو ں
اللہ نے اس مینڈک کو میرے لئے مختص کیا ہے تاکہ وہ مجھے پانی میں لیکر جائے۔!
اس کے منہ میں ہونے کی وجہ سے پانی مجھے نقصان نہیں پہنچاتاوہ اپنا منہ بند پتھر کے سوراخ کے سامنے کھول دیتا ہے۔۔!!!
میں اس پتھر میںداخل ہو جاتی ہوںاور روزی ان کیڑوں تک پہنچا دی تھی ہوں اور پتھر کے سوراخ سے اس کے منہ تک آتی ہوں۔!!
مینڈک مجھے دوبارہ منہ میں رکھ لیتاہے اور پانی سے باہر لے آتاہے ۔سبحان اللہ
کائنات میں جس جاندار کوبھی پیدا کیاگیاہے اس کی روزی کا انتظام کردیا گیاہے۔۔!!!
ہر جاندار سے روزی کا وعدہ کیاگیاہے پر بخشش کا وعدہ ہر ایک سے نہیں۔۔!!!
اے انسان تو کتنا ناسمجھ سے جس چیز کاوعدہ اللہ نے تجھ سے کیاہواہے تو اُس چیز کے پیچھے بھاگتاہے۔!!
اور جس چیز کا وعدہ تجھ سے نہیں تو اُسے بھول بیٹھا ہے اے بندے رزق تیرے نصیب میں جتنا ہے وہ تجھے ملکر رہے گا
اگر ایک زرا بھی تیرے نصیب میں ہے تو اُسے حاصل کئے بنا نہیں مرسکتا۔اے بندے اگر فکر کرنی ہے تو آخرت کی فکر کر۔
-
6:14
Dr Disrespect
18 hours agoDr Disrespect Goes for 100 KILLS in Battlefield 6
70.7K7 -
1:41:55
MattMorseTV
18 hours ago $14.43 earned🔴Trump meets with GOP Senators over SHUTDOWN. 🔴
15.4K55 -
24:23
Nikko Ortiz
1 day agoArmy Officers Might Need Help...
13.3K7 -
56:38
DeProgramShow
4 days agoDeprogram with Ted Rall and John Kiriakou: "Jake Tapper on the Global Hunt for an Al Qaeda Killer”
56.9K7 -
8:00:11
GritsGG
16 hours agoBattlefield 6? Here... We... Go...
16.1K -
1:04:10
The Connect: With Johnny Mitchell
3 days ago $10.85 earnedTucker Carlson's INSANE Take On Civil War In America, Calls For Fascism
39K94 -
LIVE
Lofi Girl
3 years agolofi hip hop radio 📚 - beats to relax/study to
210 watching -
2:04:24
FreshandFit
13 hours agoGianni Blu Meets 305
227K11 -
2:37:35
Badlands Media
14 hours agoDEFCON ZERQ Ep. 014: Marker Nine – The Ninth War Is Coming
78.7K86 -
2:10:43
Inverted World Live
10 hours agoTop General Outsourcing Decisions to ChatGPT | Ep. 127
93.9K10