Hazrat ali ka ajeeb waqia | hazrat ali say heeran’kun Sawallat | Ali babul-islam

3 months ago
7

ایک یہودی عالم نے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہࣿ سے سوال کیا۔
کہ “اللہ نے دنیا کو کس چیز پر قائم رکھا ہے؟”
• جواب: حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: “اللہ نے زمین کو پانی پر قائم رکھا ہے اور پانی کو طاقت پر اور طاقت کو ہوا پر۔ پھر ہوا کو اندیکھی طاقت پر اور اسے اللہ کے علم پر قائم رکھا ہے۔”
. عیسائیوں کا سوال
عیسائی عالم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سوال کیا

“روح کی حقیقت کیا ہے؟”
حضرت علی رض نے فرمایا: “روح اللہ کے امر میں سے ہے، اس کی حقیقت کو انسان کی عقل سمجھنے سے قاصر ہے۔ روح ایک راز ہے جو صرف اللہ جانتا ہے۔”

یہودی عالم کا دوسرا سوال
سوال: “انسان کی تقدیر اور اختیار کا کیا معاملہ ہے؟”
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
“انسان کو اللہ نے عمل کی طاقت دی ہے، مگر سب کچھ اللہ کی مرضی اور علم میں ہوتا ہے۔ انسان اپنے اعمال کا ذمہ دار ہے، لیکن اللہ کی مرضی کے بغیر کچھ نہیں ہوتا۔”
جب بھی آپ کو زندگی میں کوئی تکلیف پہنچے یا آپ کو راستہ نہیں ملے تو آپ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہما کی زندگی ان کے واقعات اور اقوال پڑھا کریں آپ کو ضرور راستہ ملے گا ۔ شکریہ فاروق جان ارباب

Loading comments...