Imaginary residence of the best of Allah’s creation prophet Muhammed saww

1 month ago
23

‏جدہ ،
سعودیہ میں ایک نمائش منعقدہوئ ،
جس میں سعودی حکومت نےحضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےگھرمبارک کا احادیث کی روشنی میں تیار کردہ ماڈل پیش کیا۔
ہم نےآنکھوں سےتو رسول پاک کا دورنہیں دیکھالیکن جو کچھ اس وڈیومیں دیکھ رہے ہیں بہت اچھامحسوس ہورہاہے۔

Loading comments...