Bahi fahad ka sat Qabr e Zahra Hai Or Zainab Hai | Chehlum Noha 2024 | By Syed Jan Ali Shah Rizvi |

11 months ago
5

بسم رب الشہداء و اسیرانِ کربلا

قبر زہرا س ہے اور زینب س ہے .!

کربلا کے بعد بی بی زینب کوفہ و شام کے بازاروں اور درباروں میں گئی اسیروں کو لیکر اور شام کی زندان میں رہیں جب رہائی ملی تو سب سے پہلے بی بی پاک اپنی مادر جان بی بی سیدہ س کے قبر مباک پر گئیں اور کربلا سے شام کے زندان تک کا واقعہ سارا بی بی کی قبر مبارک پر سنائی💔
اب قبر اماں ہے اور بی بی زینب س 😭💔

انہی مصائب کو جناب عارف سحاب صاحب نے نوحے کی شکل میں تحریر کیا ہے جس کو جناب استاد نئیر عباس (سکردو) نے کمپوز کیا ، جبکہ مصائبی نثر علامہ سہیل انجم (کراچی) نے تحریر کیا ہے اور یہ نوحہ پہلی بار دستہ آل عباء سکہ میدان سکردو نے چہلم ٢٠٢٣ میں دستے میں پڑھا ۔۔۔!
خدا آپ تمام عزاداروں کو سلامت رکھیں آمین

Loading comments...