علی بابا ورچوئل اسسٹنٹ پرو کورس | سید وقاص | 9 اور 10 اگست

2 months ago
3

اسلام و علیکم ! میں سید وقاص -سینئر سیلز ایگزیکٹو - کمپیوٹر ایکسپرٹس لا رہا ہے سیالکوٹ میں پہلی دفعہ علی بابا ورچوئل اسسٹنٹ پرو کورس مسلسل 2 دن کی ورکشاپ میں ۔ یہ پرو کورس علی بابا کے سرٹیفائیڈ ٹرینرز سے حاصل کریں. وہ بھی بلکل فری .

یہ کورس صرف کمپنی NTN ممبرزحاصل کر سکتے ہیں-

یہ فری کورس 9 اور 10 اگست، بروز جمعہ اور ہفتہ دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک- بمقام : سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سنٹر پیرس روڈ، سیالکوٹ-

آپ صرف اپنا نام -کمپنی نام، ای میل اور موبائل نمبر نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر
بھیج دیں ۔ اور ہماری ٹیم آپکی سیٹ کو کنفرم کر دے گی۔

Loading comments...