21st Letter from her.

7 days ago
3

لیلیٰ کےخطوط۔
قاضی عبدالغفارکی یہ کتاب خواتین کےجذبات واحساسات کی ترجمانی کرتی ہے۔لیلیٰ نامی خاتون کی جانب سےاپنےآشناکولکھےگئےخطوط ادبی شاہکارہونےکےساتھ ساتھ معاشرتی مسائل کی نشاندہی بھی کرتےہیں۔ بزمِ خواتین کی اس ویڈیومیں اس سلسلےکےاکیسویں خط سےاقتباس پڑھاجارہاہے۔

Loading comments...