Gold Association Protest in main market Madina road Township Lahore | Aljazair News

4 months ago
8

Gold Association Protest in main market Madina road Township Lahore
کل رات پی آئی اے روڈ جوہر ٹائون لاہور سے اغوا کاروں نے شعیب جیولرز کے مالک شاہ زیب اور دو ساتھیوں کو اغوا کر لیا جبکہ تمام دوست کھانا کھا کرواپس گھر جارہے تھے ۔اغوا کاروں نے انہیں اغوا کر لیا دو افراد کو چھوڑ دیا اور شاہ زیب کو کسی نامعلوم مقام پر لے گئے اور اسی کے موبائل فون سے اس کی والدہ کو فون کیا کہ ہم تمہارے بیٹے کو پشاور لے آئے ہیں اگر بیٹا واپس چاہتے ہو تو دس کروڑ روپے دے کر اپنا بیٹا لے جائو ،،شاہ زیب کے والد خالد کے مطابق جب ہم پرچہ درج کرانے تھانہ جوہر ٹائون گئے تو پولیس نے پرچہ درج نہیں کیا ،،آج صرافہ ایسوسی ایشن نے احتجا جاً شٹر ڈائون کر دیا اور مدینہ روڈ پر ٹائروں کو آگ لگا کر روڈ بلاک کر دیا ۔صرافہ ایسوسی ایشن نے وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز اورآئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے مطالبہ کیا کہ ہمارا پر چہ درج کیا جائے اور ہمارا تاجر بھائی بازیاب کرایا جائے ،،ہم پر امن لوگ ہیں ،،

#protest #jeweller #aghwa

Loading comments...