Premium Only Content

خطبہ جمعہ | قرآنی فکر کے لیے قلبی بصیرت اور اس کی حامل قیادت | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
قرآنی فکر کے لیے قلبی بصیرت
اور اس کی حامل قیادت کی تشکیل کی سماجی ضرورت
خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 28؍ ذو الحجہ 1445ھ / 5؍ جولائی 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبہ جمعہ کی آیاتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ :
آیتِ قرآنی:
”أَفَمَنْ شَرَحَ اللَّهُ صَدْرَهُ لِلْإِسْلَامِ فَهُوَ عَلَى نُورٍ مِنْ رَبِّهِ فَوَيْلٌ لِلْقَاسِيَةِ قُلُوبُهُمْ مِنْ ذِكْرِ اللَّهِ أُولَئِكَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ“۔ (39 – الزمر: 22)
ترجمہ: ”بھلا جس کا سینہ اللہ نے دین اسلام کے لئے کھول دیا ہے، سو وہ اپنے رب کی طرف سے روشنی میں ہے۔ سو جِن لوگوں کے دل اللہ کے ذکر سے متاثر نہیں ہوتے، ان کے لیے بڑی خرابی ہے۔ یہ لوگ کھلی گمراہی میں ہیں“۔
حدیثِ نبوی ﷺ:
رسول اللہ ﷺ نے انسان کے دل میں نور ہونے کی علامت بیان فرمائی کہ:
”الإِنابة إلى دار الخلود، والتجافي عن دار الغرور، والاستعداد للموت قبل النّزول“۔ (أخرج ابن المبارك في الزهد وغیرہم)
ترجمہ: ”لافانی کے گھر کی طرف لوٹنا، فریب کے گھر سے بچنا، اور موت کے نزول سے پہلے اس کی تیاری کرنا۔“
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ دینِ اسلام کی حقانیت اور قرآن حکیم کی جامعیت انسانیت کی ترقی کے ضامن
✔️ آج کے خطبے کے موضوع اور گزشتہ جمعہ کے موضوع کے درمیان ربط اور تعلق
✔️ آج کے خطبے کی مرکزی آیت کا مفہوم اور مختصر جامع تفسیری خلاصہ
✔️ انسانی دماغ کے تخیل اور خیالات کے ناقص اور کامل نظام کے درمیان فرق
✔️ دنیا اور قبر و حشر میں قلب و نفس کی درجات و مراتب کی حیثیت و اثرات و نتائج
✔️ انسانی جسم میں قلب کی مرکزی حیثیت اور مختلف اعضا پر اس کی فوقیت
✔️ انسانی سوچ وفکر میں انشراحِ قلب اور نورِ قلبی کی اہمیت اور کردار
✔️ روشن خیالی اور روشن قلبی کے درمیان بنیادی فرق اور روشن قلبی کے درست محرکات
✔️ روشن خیالی کی محدودیت اور قلب کے روشن ہونے کی ضرورت و اہمیت
✔️ شرح صدر اور قلب میں نورِ ربانی داخل ہونے کی تین علامتیں حدیثِ نبویؐ کے مطابق
✔️ قلبی بصیرت کے نور سے متصف افراد کے فکر وعمل اور رویوں کا تجزیہ
✔️ شرح صدر کے بارے میں امامِ انقلاب مولانا عبید اللہ سندھیؒ کا بصیرت افروز ارشاد
✔️ شرح صدر اور ہمت کا خلاصہ انسان کے دل و دماغ کی تمام قوتوں کا ایک پیج پر آجانا ہے
✔️ ویل (ہلاکت) کا معنی و مفہوم اور اس کی قلبی، عملی و نفسی کیفیات اور محسوسات
✔️ انسانی ہمت کی تعبیر میں امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا روشن فکر قول
✔️ روشن فکر اور قلبی بصیرت کی حامل قیادت کی تلاش اور ان کی ضرورت و اہمیت
✔️ بھیڑیا صفت سخت دل سیاسی و مذہبی قیادت سے بچنے کی نبوی ہدایت
✔️ نبوی فرمودات کی روشنی میں عصرِ حاضر کی سیاسی و مذہبی قیادت کے تحلیل و تجزیہ کی ضرورت
✔️ پاکستان کے موجودہ انسانیت سوز حالات پر اہل علم و دانش کی حیرت انگیز خاموشی
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
The Bubba Army
16 minutes agoInside Portnoy’s Antisemitic Scandal - Bubba the Love Sponge® Show | 5/05/25
1,184 watching -
24:12
marcushouse
10 hours ago $0.34 earnedStarship Just Did This... And Then It Got Weird!
2985 -
23:32
JasminLaine
15 hours agoMark Carney SILENCED by Trump—What He Said Left Everyone in Absolute SHOCK
78415 -
14:56
Degenerate Jay
11 hours agoThe GTA 6 Delay Could Have Major Consequences For Gaming
424 -
19:04
Rethinking the Dollar
17 hours agoWarren's WARNING Should Be Taken SERIOUS | RTD News Update
98011 -
14:55
Ohio State Football and Recruiting at Buckeye Huddle
16 hours agoOhio State Football: New Details Emerge on Buckeyes QB Competition
516 -
21:21
Clownfish TV
20 hours ago60 Minutes is COOKED? CBS News Journos Melt Down Before Paramount Merger...
1.66K8 -
1:07:12
TheDozenPodcast
17 hours agoDeeply REGRETTING castration post Gender Reassignment Surgery: Dr Az Hakeem
843 -
18:38
DepressedGinger
15 hours ago $0.03 earnedTrump just gave a major update on his plans for 2028
1.05K -
27:34
MudandMunitions
18 hours agoRubicon 392, Lifted Rams & Classic Broncos Take Over NY! Dedona Enterprises Event Highlights
1.18K