Premium Only Content

خطبہ جمعہ| تعلق مع اللہ کے لیے طاغوت سے قطع تعلق کی ناگزیریت | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
*تعلق مع اللہ کے لیے طاغوت سے قطع تعلق کی ناگزیریت اور*
*جبر و استحصال کا عالمی نظام*
*خُطبۂ جمعۃ المبارک:*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 21؍ ذو الحجہ 1445ھ / 28؍ جون 2024ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:*
”وَالَّذِينَ اجْتَنَبُوا الطَّاغُوتَ أَنْ يَعْبُدُوهَا وَأَنَابُوا إِلَى اللّٰه لَهُمُ الْبُشْرَى۔ (39 – الزمر: 17)
*ترجمہ:* ”اور جو لوگ شیطانوں کو پوجنے سے بچتے رہے اور اللہ کی طرف رجوع ہوئے، ان کے لیے خوشخبری ہے“۔
*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
0:00 آغاز
1:11 انسان کے تعلق مع اللہ اور حقوق اللہ کے حوالے سے عبودیت کے تقاضے
4:15 کائنات کے نظم و نسق پر اللہ تعالیٰ کا کنٹرول اور توحیدِ حقیقی کے تقاضے
5:17 ذاتِ باری تعالیٰ کے مقابلے میں کسی بھی طاقت کے نظام کو ماننا شرک ہے
10:26 خطبے کی مرکزی آیت کا تفسیری خلاصہ دو جماعتوں کے کردار کا موازنہ
12:16 تقویٰ کا بنیادی مقصد اور دین کا بنیادی مفہوم اور اس کے عملی تقاضے
12:53 انسان کی مکمل ترقی اور فلاح کا نظام‘ اللہ تعالیٰ نے انبیاؑ کے ذریعے دے دیا ہے
15:32 سورۂ زمر کے مضامین میں علم اور نظریے کے حوالے سے دو بنیادی مقاصد
15:45 تقویٰ کے نتائج کہ حق و باطل اور عدل وظلم کی پہچان اور شعور پیدا ہو جائے
18:22 ایک متقی کا وصف یہ ہے کہ حق کی پہچان کے بعد اس کا نظام قائم کرے
19:56 مزید برآں متقی دنیاوی مفاد کے بجائے صرف اللہ کی رضا کے لیے کام کرے
20:55 طاغوتی نظام کے خلاف جدوجہد اور اس کی غلامی سے اجتناب کرنا
23:57 اِنابت (رجوع) الی اللہ کی بنیادی شرط‘ طاغوتی نظام کا انکار اور برأت ہے
26:02 رجوع الی اللہ اور اجتنابِ طاغوت‘ انبیائے کرام علیہم السلام کا بنیادی مقصد رہا ہے
26:46 نظریے پر علم و عمل کی بات توجہ سے سننے کے نتیجہ خیز اثرات و نتائج
29:31 اجتنابِ طاغوت کے تناظر میں پاکستان میں حکمرانوں اور آئی ایم ایف کے کردار کا جائزہ
31:37 تاریخِ اسلام کے صدرِ اوّل کو تاریخی بد فہمی کے تناظر میں دیکھنے کے نتائج
33:28 تاریخِ اسلام کے اجتماعی نظام کے جائزے کا بنیادی اُصول؛ انسانیتِ عامہ کا مفاد
38:13 طاغوتی نظام کے تناظر میں ایسٹ انڈیا کمپنی کے کردار کا تحلیل و تجزیہ
39:17 مسلمان ملکوں اور معاشروں پر آج کے عالمی طاغوتی نظام کا کنٹرول
43:03 آج کے طاغوتی نظاموں کے اَحبار و رُہبان‘ سسٹم کو کنٹرول کرنے والی طاقتیں ہیں
50:57 طاغوتی نظام کے بجٹ میں غیر حقیقی اور ظالمانہ ٹیکسز کا تحلیل و تجزیہ
55:32 پاکستان کے امریکی قرضوں میں جکڑے جانے کا تاریخی پسِ منظر اور نتائج
1:02:30 بیع اور سود کا بنیادی فرق اور طاغوتی نظام کی حیلہ سازیاں
1:03:14 طاغوتی نظام کے زیرِ اثر پانچ ناجائز چیزوں کو حلال کر لینے کی نبوی پیشین گوئی
1:08:15 آج کے مسلمان کی اِنابت (رجوع) الی اللہ اور طاغوتی نظام کے حوالے سے ذمہ داری
1:09:49 جولائی 2024ء میں ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور میں سالانہ دورۂ تفسیر کی ضرورت و اہمیت
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
Danny Polishchuk
7 hours agoEpstein Files + Government Group Chat Leaked with Guest Nick Bryant | Low Value Mail
225 watching -
52:47
BonginoReport
5 hours agoDems Are LOST and The Biggest Losers Are Here To Help! (Ep. 11) - Nightly Scroll - 03/24/25
145K79 -
53:58
Sarah Westall
3 hours ago“Millions and Millions have Died” Hidden Crimes of Big Pharma & Johnson & Johnson w/ Gardiner Harris
13.8K12 -
1:40:49
Redacted News
5 hours agoSomething BIG is coming on April 2nd as Trump plans "Liberation Day in America" | Redacted News
231K250 -
1:11:34
Kim Iversen
7 hours agoOops! Vance and Hegseth Accidentally Leak War Plans on Signal | Big WIN For Medical Freedom Movement
51.3K129 -
1:06:30
TheSaltyCracker
5 hours agoSaltcast Stream 03-24-25
118K152 -
54:16
LFA TV
1 day ago‘Anything Can Be Solved With Dialogue’ | TRUMPET DAILY 3.24.25 7PM
29.6K1 -
1:43:40
2 MIKES LIVE
4 hours ago2 MIKES LIVE #196 Deep Dive Monday!
19.9K -
1:34:27
The Officer Tatum
5 hours agoLIVE: TRUTH About Mahmoud Khalil, Leftists LOSE IT OVER Maga Hat, Bill Maher to MEET Trump | EP 84
69.2K28 -
2:02:38
Revenge of the Cis
7 hours agoEpisode 1463: Judge Moloch
66.7K8