خلافتِ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

6 months ago
12

تاریخ الخلفاء۔
علامہ جلال الدین سیوطیؒ کی اس تاریخی کتاب کااردوترجمہ علامہ محمدمنشاء تابش القصوری نےکیاہے۔یومِ شہادت حضرت عثمان رضی اللہ عنہ(18ذی الحجہ) کی مناسبت سےآوازِاسلام کی اس ویڈیومیں آپ رضی اللہ عنہ کےخلیفہ بنائےجانےکےحالات بیان کئےجارہےہیں۔

Loading comments...