A Genre of Urdu Poetry.ثلاثی

4 days ago
5

احوالِ واقعی۔
مرزاسلیم بیگ نےاس کتاب میں ان مضامین کوجمع کیاہےجوحمایت علی شاعرمرحوم پراعتراضات کےجواب میں تحریرکئےگئے۔ ان کی تخلیق کردہ ایک نئی صنفِ سخن"ثلاثی"(جس میں تین مصرعوں کی پوری نظم ہوتی ہے)کےبارےمیں اہلِ علم کی آراء آج محفلِ سخن کی اس ویڈیومیں جانئے۔

Loading comments...