Literary Hospital.

1 month ago
7

ادبی ہسپتال۔
اسدرضا ایک ہندوستانی مزاح نگارہیں۔ان کےشگفتہ مضامین کےمجموعےسےایک مضمون ،جس کاعنوان ہی کتاب کانام ہے،محفلِ طنزومزاح میں پیش کیاجارہاہے۔ایک اچھوتاخیال۔ اس مضمون میں بڑےلطیف اندازمیں اردو ادباءوشعراء کی کسمپرسی پرطنزکیاگیاہے۔

Loading comments...