How to get Blessings.

3 months ago
2

ہم اپنےمال،وقت اورزندگی میں برکت کیسےحاصل کریں؟۔
ڈاکٹرامین عبداللہ الشقاوی کی اس کتاب کاترجمہ حافظ محمدعمرنےکیاہے۔کتاب کاطویل نام خوداس کاتعارف ہے۔آوازِاسلام کی اس ویڈیومیں بتایاگیاہےکہ کون سی چیزیں بابرکت ہیں اورہم ان سےکس طرح برکت حاصل کرسکتےہیں؟۔اس ویڈیوکےعلاوہ ان چیزوں کی فہرست ہے،جوکتاب میں دیکھی جاسکتی ہے۔

Loading comments...