Premium Only Content
How was Eid al-Adha celebrated in Gaza? | Eid ul Azha in Ghaza | Eid al-Adha prayers in Gaza
How was Eid al-Adha celebrated in Gaza? | Eid ul Azha in Ghaza | Eid al-Adha prayers in Gaza
اس سال غزہ میں عید الاضحی غیر معمولی انداز میں آئی ہے، نہ کوئی نیا لباس، نہ ہی غزہ میں عید کی رونقیں، بلکہ ہر طرف اداسی ، قتل و غارت گری، تباہی اور بربادی، صدمے اور تکالیف میں عید نے اہالیان غزہ کے دکھ تازہ کر دیے ۔۔اس سال عید الاضحی نسل کشی کی لپیٹ میں ہے جس کے نتیجے میں دس ہزار لاپتہ افراد کے علاوہ 37 ہزار شہید اور 80 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ۔۔ فجر کے وقت غزہ کی عید گاہوں اور مساجد میں عید کی تکبیرات سنائی دی گئیں ۔۔ بہت سے لوگوں نے تباہ شدہ عمارتوں کے کھنڈرات ، پتھر وں کے ڈھیروں پر جنگی طیاروں کی گھن گرج کے سائے میں عید کی نماز ادا کی۔۔ غزہ کے مظلوم، تھکے ہوئے، کھوئے ہوئے مگر ثابت قدم رہنے والوں کو نسل کشی سے نہیں توڑا جا سکتا۔۔ نہ ہی صہیونی موت کی مشین سے شکست دی جا سکتی ہے، چاہے وہ ظلم ، قتل اور دہشت گردی ہی کیوں نہ کرے۔ ۔مرکز اطلاعات فلسطین کے نامہ نگار نے بتایا کہ غزہ کے فلسطینی ملے اور بے گھر خیموں سے نکل کر عید الاضحی کی نماز ادا کرنے آئے ہیں ۔۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ انہوں نے تنگ دستی، مجبور جنگی حالات اور غزہ کی پٹی کی سرکوں سے اٹھنے والی موت کی بو کے باوجود مبارکباد کا تبادلہ کیا۔ زخمی اسماء ابو دقہ اس عید قربان کے بارے میں بتاتی ہیں میں زخمی ہوں، قیدی کی بیٹی اور الشہید کی بہن ہوں، ہمیں امید ہے کہ اگلی عید مسجد اقصی کے صحنوں میں ادا کروں گی۔۔ شہری محمد الفیومی اپنے بچوں کو لے کر دیر البلح کیمپ کے دورے پر گئے، جس کا مقصد انہیں خوش کرنا اور عید کے دن جنگ کے درد کو دور کرنے کی کوشش کرنا تھا۔۔انہوں نے ہمارے نامہ نگار کو بتایا کہ بچے محروم ہیں اور یہ دن نسل کشی کے باوجود ان کے دلوں میں خوشی اور مسرت لانے کا موقع ہے ۔۔ غزہ کی سڑکیں قربانی کے جانوروں سے خالی ہیں، مجرم قابض حکومت کی طرف سے انہیں نہ لانے کے متکبرانہ فیصلے کے بعد انہیں قربانی کی رسم سے محروم کیا گیا۔ اس قدم سے قابض یہ سمجھتا ہے کہ وہ خوشی کو توڑ سکتا ہے لیکن اسے معلوم نہیں تھا کہ اسے ایک ایسے ضدی لوگوں کا سامنا ہے جو ذلیل کرنا اور توڑنا نہیں جانتے۔ ۔شہری عبداللہ الطرطوری نے مرکز اطلاعات فلسطین سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عید پر ہماری طرف سے عرب اور اسلامی قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ قابض ریاست کے جرائم کے خلاف جرات مندانہ موقف اختیار کریں ۔ وہ کہتے ہیں کہ ہماری قوم پر لازم ہے کہ وہ اپنی موقف پر قائم رہے ۔ صہیونی ریاست کے ناجائز تسلط کے خلاف جدوجہد کرے، کیونکہ طوفان الاقصی پوری قوم کی جنگ ہے ۔
gaza
eid
eid al adha
eid mubarak
Palestinians
Gaza Strip
Eid al-Adha
Israeli onslaught
Hajj season
Gaza news
Eid celebrations
Muslim holiday
Gaza under siege
Eid in Gaza
Gaza conflict
Palestinian resilience
Humanitarian crisis Gaza
Gaza updates
Israeli-Palestinian conflict
Sacred Muslim celebration
Eid worldwide
Gaza life
Eid al-Adha 2024
Eid traditions
Gaza stories
Eid festivities
Gaza community
Islam Channel TV
Live Stream
Islam
Muslims
Muslim
Muslim TV
Islamic TV
Muslim Live TV
Islam Live TV
Live Show
islam channel tv uk
www.islam channeltv
TV Islam Channel
islam channel tv live
islam channel in tv
now tv islam channel
islam channel tv live online
islam channel live streaming
muslims
british muslims
islamic tv
halal tv
british muslim
islam tv
muslim tv
#islamicnewshorts
middle east eye
mee
mee news
middle east eye news
#gaza #eid #palestine
-
LIVE
Matt Kohrs
11 hours ago🔴[LIVE] STOCKS PLUMMET || The MK Show
1,343 watching -
LIVE
LFA TV
15 hours agoIDENTIFYING PROBLEMS EARLY! | LIVE FROM AMERICA 11.19.24 11am EST
4,623 watching -
LIVE
Officially Unfollowed
43 minutes agoMaking America Healthy Again | Ep. 16
181 watching -
CapEx
10 hours agoThis Sector is Unjustly DOWN 90% & Everyoneʼs Asleep at the Wheel
40 -
37:02
BonginoReport
4 hours agoTrump's Greatest Cabinet Pick (Ep.88) - 11/19/24
80.7K128 -
LIVE
Vigilant News Network
14 hours agoBombshell COVID Vaccine Study PROVES Deaths | The Daily Dose
1,680 watching -
1:02:44
2 MIKES LIVE
2 hours agoThe Mike Schwartz Show 11-19-2024
8.22K -
1:17:12
Game On!
10 hours ago $5.38 earnedThe Dallas Cowboys are NOT a serious NFL franchise!
39.3K1 -
1:21:04
PMG
10 hours ago $13.76 earned"Trump's Plan to "SHATTER THE DEEP STATE" Revealed!"
40.1K16 -
18:09
Clownfish TV
23 hours agoBluesky is 2017 Twitter All Over Again...
100K52