Happy Eid al-Adha. By Kashif Zubair.1

6 months ago
5

بکرابرائےتاوان۔
حسبِ معمول عیدکےموقع پرآوازِاردوکی طرف سےایک مزیدار،قہقہہ بارپلےلسٹ پیشِ خدمت ہے۔ کاشف زبیرمرحوم کی تخلیق کردہ جلیل،راجاسیریزکی یہ کہانی دوحصوں میں پیش کی جارہی ہے۔ کہانی سےمکمل لطف اندوزہونےکےلئےدونوں حصے مکمل دیکھئے۔

Loading comments...