Premium Only Content
سیمینار | سیرت النبی ﷺ کے معروضی تناظر میںملک کو درپیش معاشی چیلنجز | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
سیرت النبی ﷺ کے معروضی تناظر میں
ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کا جائزہ
خِطاب:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 22؍ فروری 2024ء
بمقام: یونیورسٹی آف لاہور
خطاب کے چند مرکزی نکات 👇
✔️ علم‘ مکالمے، مباحثے اور گفتگو سے بڑھتا اور پھیلتا ہے
✔️ پیشِ نظر موضوع اور اس کے دو دائرے، نیز دینی و عصری تعلیمی اداروں کا لمحۂ فکریہ
✔️ موضوع کا پہلا دائرہ؛ نبی اکرم ﷺ کے اُسوۂ حسنہ کو درست طور پر سمجھنے کے لیے سیرت کے تین ادوار اور اس وقت کے قومی و بین الاقوامی حالات کی آگہی بہت ضروری
✔️ آپ ﷺ کی دنیا میں آمد سے پہلے مکہ بین الاقوامی تجارت کا رُوٹ اور معاشی سرگرمیوں کا مرکز
✔️ مشرقِ وسطیٰ آج بھی دنیا بھر میں اکنامکس سرگرمیوں کا ہب (Hub) اور اس تناظر میں بین الاقوامی قوتوں کی لڑائی جھگڑے
✔️ مکہ کی ظالمانہ اشرافیہ کی بین الاقوامی قوتوں کی آلہ کاری اور پہلی وحی میں تین نکاتی ایجنڈے کی نشان دہی
✔️ مکہ کی سوسائٹی میں اقتصادی استحصال کے خاتمے کے لیے آپ ﷺ کی جدوجہد اور عادلانہ تجارت کے فروغ کے لیے کردار
✔️ معاہدۂ حلف الفضول؛ حقوقِ انسانیت اور معاشی و اقتصادی لوٹ کھسوٹ کے خاتمے کا معاہدہ، نیز نبی اکرم ﷺ کی مکی دور میں جماعت سازی کے لیے جدوجہد و کوشش
✔️ مشرکینِ مکہ کے تجارتی قافلے پر حملے کی بنیادی وجہ
✔️ میثاقِ مدینہ؛ ریاست کی تشکیل کے سیاسی و معاشی اور سماجی اُمور کی تحریری دستاویز
✔️ آپ ﷺ کے ریاستِ مدینہ کی سیاسی حالت کی درستگی اور معاشی ترقی و خوش حالی کے لیے قومی اقدامات
✔️ صلح حدیبیہ کے بعد بین الاقوامی اقتصادی زبوں حالی اور لوٹ کھسوٹ کے نظام کے خاتمے کے لیے آپ ﷺ اور جماعتِ صحابہ کی انقلابی جدوجہد
✔️ قرآنِ حکیم میں معاشی خوش حالی کے درست ماڈل کی نشان دہی اور نبی اکرم ﷺ کی قائم کردہ ریاستِ مدینہ میں اس کا عملی اظہار
✔️ موضوع کا دوسرا دائرہ؛ پاکستان کو در پیش معاشی چیلنجزاور آپ ﷺ کے اُسوۂ حسنہ کی روشنی میں ان کا حل
✔️ اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق انگریز کی آمد سے پہلے ہندوستان کی شان دار اقتصادی حالت اور انگریز کے آنے کے بعد معاشی لوٹ کھسوٹ اور استحصال کے ظالمانہ تجارتی، زرعی اور صنعتی ماڈلز
✔️ دوسری جنگِ عظیم کے بعد امریکا کی ہندوستان پر گہری نظر، تقسیمِ ہند کے لیے برطانیہ پر دباؤ اور ریاست پر امریکا کے تسلط کا آغاز
✔️ قیامِ پاکستان سے قبل ریاست کے آئی ایم ایف سے معاہدات اور غلامی کے ظالمانہ معاشی نظام کا تسلط آج تک برقرار
پاکستان کو درپیش پانچ معاشی چیلنجز اور آج کے دور کا بنیادی تقاضا
مکمل خطاب سننے کے لیے درجِ ذیل لِنک پر کلک کیجیے 👇
منجانب: رحیمیہ میڈیا
-
1:16:41
Steve-O's Wild Ride! Podcast
21 hours ago $0.06 earnedAdam Ray Absolutely Kills Steve-O | Wild Ride #273
39K5 -
37:22
efenigson
1 day agoWhat COVID Taught Me About Money & Control - Efrat Fenigson | Ep. 104
30.9K4 -
1:20:56
Dialogue works
2 days ago $0.55 earnedCol. Larry Wilkerson: No Way Out for Israel - Iran & Russia — NATO’s Worst Fear
57.1K14 -
10:37
TheSaltyCracker
20 hours agoMassive Brawl Breaks Out in Bass Pro Shop Over Bathroom
63.9K165 -
16:40
Actual Justice Warrior
17 hours agoSydney Sweeney REFUSES To Apologize For Being White
43.4K50 -
1:57:23
MG Show
22 hours agoTrump Makes Announcement; Erika Kirk 1st Interview
42.4K48 -
8:01
MattMorseTV
16 hours ago $0.79 earnedTrump just GUTTED the ENTIRE SYSTEM.
87.7K116 -
20:02
Nikko Ortiz
16 hours agoBlades And Sorcery Is The Ultimate Medieval Fantasy
25.7K6 -
2:12:18
Side Scrollers Podcast
1 day agoSide Scrollers VTuber TAKE OVER with Kirsche, Rev Says Desu & DarlingStrawb | Side Scrollers
106K19 -
29:15
BlabberingCollector
1 day agoHarry Potter X Fortnite, Fans Reee Over Trans Rights, NEW Audiobooks Are OUT, Wizarding Quick Hits
18.2K1