Tu Arab Ho Ya Ajam Ho, Tera ‘LA ILAHA ILLAH’ - Dr. Allama Iqbal

5 months ago
7

Tu Arab Ho Ya Ajam Ho, Tera ‘LA ILAHA ILLAH’
Lughat-e-Ghareeb, Jab Tak Tera Dil Na De Gawahi

Whether you are in the East or West, your faith
Is meaningless, unless your heart affirms it.

(Bal-e-Jibril-042) Ye Peyam De Gayi Hai Mujhe Bad-e-Subah Gahi

تو عرب ہو یا عجم ہو ترا لا الہ الّا
لغتِ غریب جب تک ترا دل نہ دے گواہی

مطلب: اقبال اس شعر میں مسلمان سے مخاطب ہیں، فرماتے ہیں کہ قطع نظر اس کے کہ تیرا تعلق عرب سے ہے یا عجم سے ۔ تیرے لیے لا الٰہ الاہی حقیقی پیغام ہے ۔ لیکن اسے محض زبان سے کہہ دینا ہی کافی نہیں ہے ۔ اس کے لیے لازم ہے کہ تیرا دل بھی اس کی گواہی دے تو عملی سطح پر اس کی تصدیق نہ کرے تو پھر جان لینا چاہیے کہ یہ کسی ایسی زبان کا لفظ ہے جسے نہ تو سمجھ سکتا ہے نہ کسی کو سمجھا سکتا ہے۔

#Muslims #Imaan #Faith #Believe #Iqbal #Poetry #Islam #Palestine #Arabs #Ajam #Gaza #Dil #Heart

Loading comments...