نُزولِ حضرت عیسیٰؑ۔

4 months ago
6

آثارِقیامت اورفتنہءدجال کی حقیقت، قرآن وحدیث کی روشنی میں۔
حضرت مولاناشاہ رفیع الدین دہلویؒ کی اس کتاب کاترجمہ وتحقیق مولانامحمداسلم زاہدنےکی ہے۔ عنوان کےمطابق اس کتاب میں قُربِ قیامت رونماہونےوالےواقعات تفصیلاًبتائےگئےہیں۔ آوازِاسلام کی اس ویڈیومیں قیامت کےقریب آمدِ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کےبارےمیں قرآن وحدیث کےحوالےسےبتایاگیاہے۔

Loading comments...