The Hunting Story.

2 months ago
4

شکاربیتی2۔
قمرنقوی بخاری نقشبندی مرحوم کی یہ کتاب شیروں کےشکارکی داستان ہے، چوں کہ اس میں کہانیاں علیحدہ علیحدہ نہیں اورکتاب میں تسلسل ہے،اس لئےزمرہ پراسرارکہانی میں اس کاایک اقتباس پڑھاجارہاہے،جس میں ایک آدم خورچیتےکاپیچھاکرنےکاتذکرہ ہے۔یہ کتاب باتصویرہے

Loading comments...