Nationalism.

4 months ago
2

اِسلام اورسیاسی نظریات
مفتی تقی عثمانی صاحب کی یہ کتاب (جیساکہ نام سےظاہرہے)سیاسی نظریات کےبارےمیں ہے۔وہ نظریات ،جوگزشتہ ادوارمیں رائج تھےاوروہ ،جنہیں موجودہ زمانےمیں قابلِ عمل سمجھےجاتےہیں، ان سب کاتقابل اسلامی تعلیمات سےکیاہے،جن میں سےایک قوم پرستی بھی ہے،جس کاذکرآوازِاسلام کی اس ویڈیومیں ہے۔

Loading comments...