حضرت ادریس علیہ السلام: پہلے نبی جو قلم سے لکھتے تھے

5 months ago

ویڈیو کی تفصیل:
قرآن مجید میں حضرت ادریس علیہ السلام کا ذکر خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔ جانئے کیسے اللہ تعالیٰ نے ان کو بلند مقام عطا کیا اور نبوت و صدیقیت سے نوازا۔ حضرت ادریس علیہ السلام، وہ پہلے نبی تھے جنہوں نے قلم کا استعمال کیا۔ اس ویڈیو میں چوتھے آسمان پر ان کے بلند ہونے اور ان کی وفات کا دلچسپ واقعہ بیان کیا گیا ہے۔

Loading comments...