In his Sunan ad-Darimi who died in 255 AH narrated from Umar ra

25 days ago
5

AR
روى الدارمي، المُتَوَفَّى 255 هـ ، في ( سننه ) عن عمر رضي الله عنه ، " “إِنَّهُ لَا إِسْلَامَ إِلَّا بِجَمَاعَةٍ، وَلَا جَمَاعَةَ إِلَّا بِإِمَارَةٍ، وَلَا إِمَارَةَ إِلَّا بِطَاعَةٍ، فَمَنْ سَوَّدَهُ قَوْمُهُ عَلَى الْفِقْهِ، كَانَ حَيَاةً لَهُ وَلَهُمْ، وَمَنْ سَوَّدَهُ قَوْمُهُ عَلَى غَيْرِ فِقْهٍ، كَانَ هَلَاكًا لَهُ وَلَهُمْ”

EN
In his “Sunan”, ad-Darimi, who died in 255 AH, narrated from Umar (ra) who said, “There is no Islam, without a community. There is no community, without an Imarah. There is no Imarah, without obedience. Whoever is made ruler by his people, according to Fiqh (juristic understanding of Deen), there is life for him and for them. Whoever is made ruler by his people, according to other than Fiqh, there is ruin for him and for them.”

UR
دارمی ( متوفی 255 ھ) اپنی تصنیف "سنن الدارمی" میں عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں ، "جماعت کے بغیر کوئی اسلام نہیں, اور امارت کے بغیر کوئی جماعت نہیں, اور اطاعت کے بغیر کوئی امارت نہیں ہے۔ جو قوم بھی اپنے دین کی سمجھ سے کسی کو سردار بنائے تو اس میں اس کے لئے بھی زندگی ہے اور ان ( لوگوں ) کے لئے بھی ۔ اور جو قوم بھی اپنے دین کی سمجھ کے علاوہ کسی اور بنیاد پر، کسی کو سردار بنائے تو یہ اس کے لئے بھی ہلاکت ہے اور اس قوم کے لئے بھی"۔

Loading comments...