Culture of Buddhism.

25 days ago
2

گوتم بُدھ۔راج محل سےجنگل تک
اس کتاب کےمصنف کرشن کمار ہیں،جب کہ ترتیب وترمیم جناب خالدارمان نےکی ہے۔ترجمہ پرکاش دیونےکیاہے۔ کتاب میں گوتم بدھ کےحالاتِ زندگی کےساتھ بدھ مذہب کی تاریخ اورحالات بیان کئےگئےہیں۔ زُمرہ تاریخ کی اس ویڈیومیں بدھ ثقافت کےبارےمیں مختصراً بتایاہے۔

Loading comments...