رات کے اس پہر مینگورہ بائی پاس میں اس ننھے چھوٹے بچے سے ملاقات ہوئی

1 year ago
31

رات کے اس پہر مینگورہ بائی پاس میں اس ننھے چھوٹے بچے سے ملاقات ہوئی جو کہ ببل گم بھیچ رہا تھا۔ اس پھول سے بچے کا ببل گم بھیچنے کا طریقہ بہت منفرد تھا۔ وہ انگریزی بول کر لوگوں کو اپنی طرف مائل کر رہا تھا۔ ویسے تو انگریزی بولنا میرے خیال میں کوئی خاص بات نہیں ہے البتہ جس کانفڈنس کے ساتھ یہ پچہ بات کر رہا تھا۔ مجھے مجبوراً ویڈیو بنانی پڑی۔ سب دعا کریں کہ اللّہ تعالیٰ اس بچے پر اپنا خصوصی رحم فرمائیں ۔ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میرے سوات کے بچے اور نوجوان وسائل نہ ہونے کی وجہ سے بھیک مانگنے کے بجائے ہر قسم کے حالات اور آفات سے مقابلہ کرنے کی ہمت اور صلاحیت رکھتے ہیں۔ ♥️

Loading comments...