Premium Only Content
خطبہ جمعہ | بِرّ و اِثم کا نظریہ اور سرمایہ داری نظام کا بھیانک کردار| مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
بِرّ و اِثم کا صالح سماجی نظریہ اور محنت کشوں کے استحصال اور لوٹ کھسوٹ پر مبنی
*سرمایہ داری نظام کا بھیانک کردار*
*خُطبۂ جمعۃ المبارک:*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 24؍ شوال المکرم 1445ھ / 3؍ مئی 2024ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ*:
*آیتِ قرآنی:*
وَ لَا تَاْكُلُوْۤا اَمْوَالَكُمْ بَیْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ وَ تُدْلُوْا بِهَاۤ اِلَى الْحُكَّامِ لِتَاْكُلُوْا فَرِیْقًا مِّنْ اَمْوَالِ النَّاسِ بِالْاِثْمِ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ۠۔ (2 – البقرۃ: 188)
ترجمہ: ”اور نہ کھاؤ مال ایک دوسرے کا آپس میں ناحق، اور نہ پہنچاؤ ان کو حاکموں تک کہ کھا جاؤ کوئی حصہ لوگوں کے مال میں سے ظلم کر کے (نا حق) تم کو معلوم ہے“۔
*حدیثِ نبوی ﷺ :*
الاقتصاد في النّفقة نصف المعیشة۔ (مشکاۃ المصابیح، حدیث: 5067)
ترجمہ: ”خرچ کرنے میں میانہ روی، نصف معیشت ہے“۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز خطاب
1:26 نوخیز ی کے رویے پختہ عمر میں بار آور ہوتے ہیں، ایسے ہی دنیاوی واُخروی زندگی کی مثال ہے
8:08 معاشرتی و سماجی زندگی کی تربیت اور ترقی میں انبیائے کرام علیہم السلام کا کردار
11:29 حضرت شعیب علیہ السلام کی جدوجہد اور اُن کے ساتھ ان کی قوم کا سرکشی کا رویہ
12:49 ہرعہد کے ظالم حکمرانوں کا اپنے دور کے عوام اور مصلحین کے ساتھ متکبرانہ رویہ
14:55 سورۂ بقرہ میں مالی معاملات میں باطل طریقے سے لین دین سے اجتناب کی تاکید
17:45 سب سے پاکیزہ رزق اور آں حضرت ﷺ کی محنت و مزدوری کا انداز
20:26 انبیائے کرام علیہم السلام کی معاشی سرگرمیاں اور محنت و مشقت سے رزق کا حصول
21:11 محنت کی عظمت اور بھیک مانگنے کی ممانعت از رُوئے سیرت اور نبویؐ طرزِ عمل
22:28 اکل بالباطل کی ممانعت، معاشرتی ترقی کے لیے ریاستی بندوبست اور نظامِ عدل کی ضرورت و اہمیت
25:23 نظامِ ظلم میں قانون سازی‘ معاشی لوٹ کھسوٹ اور غریبوں کے استحصال پر مبنی ہوتی ہے
26:53 قانون کی روح اور اس کا استعمال اہم ہوتا ہے، سرمایہ داری اسی سے ننگی ہوتی ہے
27:18 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ شرائع کے اَسرار و رُموز کو بِرّ و اِثم کے تناظر میں دیکھتے ہیں
29:59 بِرّ و اِثم کا قانونی، سماجی اور معاشرتی اثرات کے تناظر میں حقیقی تصور اور اس کے نتائج
31:13 بِرّ و اِثم کا انفرادی و اجتماعی معاملات کے ساتھ ساتھ نظامِ سیاست میں عمل دخل
32:21 رشوت اور کرپشن کی ڈیفینیشن اور اس کے سماجی و معاشرتی اثرات و نتائج
33:01 استحصالی نظام میں رشوت کی شکل اور اس کے ذریعے حق تلفی کی صورتیں اور نتائج
33:53 سماج دشمن عناصر اور ظالم حکمرانوں پر خطبے کی مرکزی آیت میں تنقید
35:09 طاغوتی اور استحصالی نظاموں میں سرکلرز اور نوٹیفکیشنز کے ذریعے استحصالی ہتھکنڈوں کا احوال
38:51 اسلام کا عادلانہ اقتصادی نظام ، سرمایہ دارانہ نظام میں مالی استحصالی ہتھکنڈے اور اس کے ہاں زر کا استحصالی تصور
51:10 دنیا کے معاشی ڈھانچے میں بینک آف انگلینڈ کا کردار اور ایڈم سمتھ کے معاشی نظریات
55:01 تمام مذاہب میں حرمتِ سود کی بنیاد اور سرمایہ داری نظام کا ملکوں کی معیشت پر قبضے کا منصوبہ
56:23 سرمایہ داری نظام کے غلبے اور فروغ میں طاقت اور رِشوت کا بنیادی کردار
59:22 سرمایہ دارانہ نظام کی چھتر چھاؤں کے نیچے اداروں کا عوام دشمن کردار (الاثم کا نظام)
1:00:13 استحصالی طبقاتی نظام میں محنت کش طبقوں کے خلاف نظام کا بھیانک کردار اور پاکستان میں گندم کے بحران کا پسِ منظر اور اس میں سرمایہ دارانہ نظام کا کردار
1:09:26 مذہبی طبقوں کے معاشی استحصالی نظاموں میں انفرادی اصلاح کے نظریے کا احوال
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
-
LIVE
LFA TV
12 hours agoLIVE & BREAKING NEWS! | TUESDAY 11/18/25
4,118 watching -
DVR
Chad Prather
12 hours agoThe Habits That Make Believers Unstoppable
26.7K41 -
40:09
ZeeeMedia
16 hours agoTrump Reverses on Epstein Files & UK Govt Caught in Deadly COVID Shot Lie | Daily Pulse Ep 145
7.05K27 -
1:40:52
Game On!
20 hours ago $2.79 earnedCollege Football Week 13 Playoff Predictions And BEST BETS!
9.51K2 -
37:29
Link to the Light
14 hours ago $4.53 earnedThe Greatest Month in Video Game History
32.6K2 -
1:09:39
LIVE WITH CHRIS'WORLD
12 hours agoTHE WAKE UP CALL - 11/18/2025 - Episode 8
11.3K3 -
2:05:33
BEK TV
1 day agoTrent Loos in the Morning - 11/18/2025
15.7K2 -
5:58
DropItLikeItsScott
22 hours ago $2.80 earnedThe BRIGHTEST EDC Flashlight? NITECORE EDC37
11K1 -
LIVE
The Bubba Army
23 hours ago$2000 TARIFF WINDFALL - Bubba the Love Sponge® Show | 11/18/25
1,583 watching -
14:53
Code Blue Cam
2 days agoStranger At the Door Leaves Family Absolutely Terrified
33.8K23