Islamic Medicine in Ancient Lucknow.

3 months ago
4

مشرقی تمدن کاآخری نمونہ۔یعنی گزشتہ لکھنؤ
مولاناعبدالحلیم شررکی یہ کتاب لکھنؤ کی تاریخ کےحوالےسےانتہائی اہمیت کی حامل ہے۔زُمرہ تاریخ کی اس ویڈیومیں آپ قدیم لکھنؤمیں ترقی یافتہ مسلم فنِ طب اورنامورمسلمان اطباءکےبارےمیں جانیں گے۔

Loading comments...