Premium Only Content

حجۃ اللہ البالغہ | 193 | تعیش پسندی کی دیگر ممنوع اور ناجائز شکلیں | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 193
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ معیشت: باب 03 (حصہ اول)
تعیش پسندی کی دیگر ممنوع اور ناجائز شکلیں نیز زیب و زینت کے جائز امور کی نشان دہی
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 28 ؍ ستمبر 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:23 سابقہ درس کا خلاصہ: تعیش پسندی کی ممنوع اور ناجائز شکلیں
3:19 ۲) تعیش پسندی کے لیے زیوارت پہننا عجم کی عادت ، شریعت میں عورتوں کے لیے سونا پہننا جائز اور مردوں پر حرام: بنیادی راز
10:24 چاندی کی انگوٹھی بطور مُہر کے لیے خاص طور پر حکمران کے لیے پہننا جائز
12:02 سرمایہ پرستی کے خاتمے کے لیے شاہ صاحبؒ کے ہاں غیر مُقطَّع سونا (جس کا زیور نہ بنا ہو) پہننا عورتوں کے لیے بھی حرام
20:54 ۳) بالوں کی زیبائش و آرائش اور تزیّن اختیار کرنا: حُبِّ جمال میں دو انتہا پسندانہ طبقے اور نبی اکرم ﷺ کا معتدل طریقہ
25:20 فطرتِ انسانی کے پانچ امور
25:53 بالوں سے متعلق نبی اکرم ﷺ سے منقول روایات اور ان کی تشریح
30:02 خوبصورتی کے لیے بالوں لگوانے ، نوچنے اور دانتوں میں فاصلہ کرانے والوں پر اللہ کی لعنت: حدیث کا مفہوم
35:36 آپؐ نے زیب و زینت کےجائز اور ممنوع امور کی نشان دہی کر دی ہے۔
44:44 ۴) کپڑوں اور دیواروں وغیرہ پر تصاویر بنانے کی ممانعت: دو وجوہات
48:10 ۵) دنیا و آخرت کے امور سے غافل کرنے والے کام (مُسلِّیات) کی ممانعت
56:52 شادی و بیاہ میں فرحت و سرور کی اجازت ، یہ مُسلِّیات میں سے نہیں
1:01:12 ملاهی (کھیل کود) کی دوقسمیں اور ان کا حکم
1:06:25 حدی خوانی مُسلِّیات میں سے نہیں
1:08:34 جنگی تیاری کے لیےآلاتِ حرب کے کھیل کود کا حکم
1:12:17 کبوتر بازی اور جانور لڑانے کی ممانعت
1:15:59 ۶) بلا ضرورت سواریاں (گاڑیاں) اورفالتو ساز و سامان اکٹھا کرنے کی ممانعت
1:16:45 شوقیہ کتے پالنے پر لعنت کا موجب اور تین قسم کے کتوں کا استثناء
1:20:34 ۷) سرمایہ پرستی کے تناظر میں سونے اور چاندی کے برتنوں کااستعمال ممنوع
1:24:24 ۸) بڑی بڑی شاندار عمارتین بنانا اور کمروں کو زیب و زینت سے آراستہ کرنے کی ممانعت: تعیش پسندی کی ہر شکل ناجائز
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
-
1:15:32
Tucker Carlson
5 hours agoICE Protests and Antifa Riots: Tucker Carlson Warns of Total Destruction if America Doesn’t Act Fast
64.3K239 -
3:47:33
I_Came_With_Fire_Podcast
13 hours agoChinese Spy GETS OFF | Is Comey's Indictment Selective | Posse Comitatus Dilemma
24.4K1 -
1:55:55
Adam Does Movies
15 hours ago $0.46 earnedTalking Movies + Ask Me Anything - LIVE
17.9K1 -
5:46
Gun Owners Of America
11 hours agoNew Data Shows Voters Want Pro Gun Politicians
11.8K5 -
9:22:30
Dr Disrespect
15 hours ago🔴LIVE - DR DISRESPECT - BLACK OPS 7 - BANG BANG BANG
133K5 -
6:54
China Uncensored
14 hours agoA SHOCKING Discovery Proves We're Already At War With China
18.7K39 -
Spartan
8 hours agoOMiT Spartan | Ghost of Yotei, Halo later maybe (Scrims chalked, teammates are sick)
17.7K -
1:40:50
Badlands Media
23 hours agoAltered State S3 Ep. 49: Comey’s Reckoning, Bad Bunny’s Marxist Roots & the Madness of the Left
35.9K14 -
3:55:40
StevieTLIVE
7 hours agoStevie T RETURNS Warzone Quads w/ The Boys
12.1K -
16:45
Ohio State Football and Recruiting at Buckeye Huddle
13 hours agoOhio State Football: Can Illinois Pull Off Another Shocking Upset of the Top-Ranked Buckeyes
6.22K1