Premium Only Content

حجۃ اللہ البالغہ | 194 | طبِ نبویؐ ، رقیٰ و فال اور نجوم کی تاثیرات| مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 194
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ معیشت: باب 03 (حصہ دوم)
طبِ نبویؐ ، رقیٰ و فال کی حقیقت ، نجوم کی تاثیرات اور خواب کی پانچ قسموں کا بیان
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 05 ؍ اکتوبر 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:21 نبی اکرم ﷺ کی بعثت سے قبل عربوں کے اَمراض و مصائب دور کرنے کے امور اور آپؐ کی رہنمائی
6:20 طبی ادویات سے علاج معالجے میں آپؐ کی رہنمائی: تین طرح کے علاج کی ممانعت
18:07 طبِ نبویؐ کی بنیاد عرب معاشرے کے تجربات پر ہے۔
22:08 "رقیٰ" کی حقیقت اور اس سے متعلق رہنمائی
26:57 نظر لگنا (عین) برحق اور اس کی تعریف اور نیز رقی کی ممانعت کے تین اَسباب
35:24 "فال" اور "طِیَرہ" کی حقیقت اور اس کی تین شکلیں نیز ان کی شرعی حیثیت
49:02 حدیث میں "عدویٰ" (متعدی مرض) کی نفی اور اس کی قرار واقعی حقیقت
57:57 "ھامہ" و "غول" کے نام پر توہم پرستی کا رد
1:00:50 حدیث میں "فال" ، "طِیَرہ" ، "عدویٰ" و "ھامہ" کی حقیقت کی نفی نہیں: دلائل سے وضاحت
1:11:01 شریعت میں نجوم کی تاثیر ات کی سرے سے نفی نہیں
1:13:32نجوم کی تاثیرات کے علم کی دو قسمیں: ۱۔ بدیہیاتِ اولیہ ، ۲۔ حدس و تجربہ اور رصد گاہ
1:16:55 ستاروں کی تاثیرات کے دو پہلوؤں کی وضاحت اور ذاتِ باری تعالی کے مؤثر حقیقی ہونے کا درست مفہوم
1:42:38 رؤیا (خواب) کی پانچ اقسام: بشری من اللہ اور رؤیا مَلکیہ کی حقیقت نیز خوابات کی تعبیر
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
-
31:39
Peter Santenello
1 year agoStories From Vegas' Golden Era 🇺🇸
82.9K25 -
LIVE
The Why Files
14 hours agoLIVE: The Why Files 24/7 Stream n' Chat
1,590 watching -
55:15
Russell Brand
1 day agoThe Truth About Big Pharma & COVID with Dr. Aseem Malhotra
188K11 -
1:19:48
The Rubin Report
15 hours agoWhat the Trump Administration Must Do Instead of Revenge | Peter Thiel
141K171 -
1:59:00
Steve-O's Wild Ride! Podcast
3 days ago $38.22 earnedPatrick Bet-David DESTROYS Steve-O's Dad - Wild Ride #252
157K56 -
3:29:15
deathbee
18 hours ago[XboxONE] GRINDING 1000g FC24
106K10 -
1:08:32
Winston Marshall
1 day agoThe HIDDEN Agenda: Congresswoman Hageman UNCOVERS USAID Fraud, Censorship and Human Trafficking
132K150 -
8:16
CarlCrusher
1 day agoThe True Story of Stranger Things and the Montauk Project Origins
80.7K26 -
10:05
ariellescarcella
1 day agoNo, You're Not Having A 'Gender Crisis' You're Just Bored
81.7K62 -
41:08
The Finance Hub
1 day ago $20.94 earnedBREAKING: DONALD TRUMP JR. SHOCKS THE WORLD!
71.7K121