Stories of Partition.

1 month ago
7

آوازیں،جوسنائی نہیں دیتیں۔
آزادی کےوقت بچھڑجانےوالی عورتوں کی کہانیاں
اروشی بٹالیہ کی اس کتاب کاترجمہ محمدوسیم نےکیاہے۔زُمرہءخواتین کی اس ویڈیومیں دمینتی سہگل اپنی کہانی باآوازِاردوسنارہی ہیں۔اب تک ہم صرف مسلمانوں پرہونےوالےمظالم کی کہانیاں سنتے آئےہیں۔حقیقت یہ ہے تقسیمِ ہندکےموقع پرانسانیت کےساتھ ظلم ہوا،جوانسانوں نےکیا۔

Loading comments...