Premium Only Content

حجۃ اللہ البالغہ | 153 | قلب کے چار اَحوال کا بیان | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 153
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ سلوک و اِحسان باب 04 (حصہ ششم)
قلب کے چار اَحوال کا بیان
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 08 ؍ ستمبر2021 ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:18 سابقہ درس کا خلاصہ اور زیر مطالعہ سبق سے ربط
1:25 قلب کے چار اَحوال میں سے پہلا حال: "السُّکر" نورِ ایمان کا عقل سے قلب میں اترنا اور اسے سرشار کر دینا
7:55 پہلی مثال: حضرت ابو الدرداءؓ کی قلبی حالت "سُکر" کی تھی۔
12:12 سلوک و اِحسان طے کرنے والے کے لیے پہلا مرحلہ "سُکر" کی حالت
13:12 دوسری مثال: حضرت ابو ذر غفاریؓ کا طبعی طور پر مال و دولت کو ناپسند کرنا
17:54 بشری تقاضوں کی اساس پر "سُکر" کی کیفیت ، ظاہری نظام میں قابل قبول نہیں ہوتی۔
19:16 منصورؒ پر "سُکر" کی حالت کا غلبہ ، جبکہ جنیدِ بغدادیؒ "صَحو (جاگنا)" کی حالت میں ، نیز منصورؒ شرعی طور پر معذور
23:09 قلب کا دوسرا حال: "غلبہ" کا مفہوم نیز پہلی قسم کی حقیقت
26:50 غلبے کے داعیہ کی پیدائش قلب میں ہوتی ہے۔
28:24 مومن کے قلب میں ایسا داعیہ و جذبہ پیدا ہونا ممکن ہے ، جو مقاصدِ شریعت کے خلاف ہو ، اس کی چند وجوہات (اہم بات)
33:57 ایسا قلبی داعیہ جو مقاصدِ شریعت کے خلاف ہو ، وہ معتبر نہیں ، حضرت ابو لبابہ بن منذرؓ ، حضرت حاطب بن ابی بلتعهؓ ، حضرت عمرؓ فاروق اور ابو طیبہ کے واقعات سے استدلال
52:10 غلبے کی دوسری اور اعلی قسم (حظیرة القدس اور ملاءِ اعلی سے داعیہ الہیہ کا قلب پر آنا) اس غلبے کی حقیقت نیز فراست و اِلہام اور عزم و اِقبال کی تعریف اور دو مثالوں سے وضاحت:
57:45 پہلی مثال: غزوہ بدر میں حضورﷺ کا دعا مانگنا اور حضرت ابوبکر صدیقؓ کے قلب میں داعیہ الہیہ پیدا ہونا
1:02:25 دوسری مثال: رئیس المنافقین عبداللہ بن ابی کے نمازِ جنازہ پڑھانے پر عمر فاروقؓ کے قلب میں داعیہ الہیہ پیدا ہونا
1:06:30 حضرت عمر فاروقؓ کے عمل سے داعیے کی دونوں قسموں کی وضاحت ہو گئی ہے۔
1:08:47 قلب کا تیسرا حال: قلب کا ہر حال میں اطاعتِ الہی کو ترجیح دینا، حضرت ابو طلحہ انصاریؓ کا باغ صدقہ کرنے کا واقعہ
1:12:43 قلب کا چوتھا حال: اللہ کے خوف کے غلبے سے رونا اور جسم پر لرزا طاری ہونا، احادیث سے استدلال
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
Amish Zaku
7 hours agoRumble Spartans August Event- Classic Halo Multiplayer
10 watching -
LIVE
OhHiMark1776
21 hours ago🟢08-22-25 ||||| Halo Multiplayer Rumble: No. 17 ||||| Halo MCC (2019)
98 watching -
42:57
MattMorseTV
2 hours ago $0.28 earned🔴Canada just SURRENDERED.🔴
57.4K25 -
LIVE
JdaDelete
21 hours agoBaldur's Gate 3 - Episode 2 | Friday with Friends
10 watching -
LIVE
EzekielMaxwellVT
3 hours agoVTuber/VRumbler -Elden Ring Nightreign - TRICEPHALOS HARD MODE ROUND 2
35 watching -
25:00
Stephen Gardner
1 hour ago🚨YES! Trump DID IT + Bombshell SCOTUS ruling!
10.4K5 -
LIVE
Edge of Wonder
4 hours ago4 Alien Species Revealed by Congressman & AI Creates ‘New Physics’
407 watching -
LIVE
Mally_Mouse
22 hours agoFriend Friday!! 🎉 - Let's Play! - Goose Goose Duck
83 watching -
LIVE
Spartan
2 hours agoRanked + Octopath Traveler 2
58 watching -
LIVE
GrimmHollywood
8 hours ago🔴LIVE • GRIMM HOLLYWOOD • RUMBLE SPARTANS HALO NIGHT • GRIMMDY GAMES • NEW GRIMM FILM
71 watching