Premium Only Content

حجۃ اللہ البالغہ | 162 | اسلام کا نظامِ وراثت (حصہ اول) | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 162
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
حصولِ رزق کے طریقہ کار : باب05 (حصہ اول)
تبادلۂ مال کی ایک اور اہم قسم؛ اسلام کا نظامِ وراثت
(دین اسلام میں وراثت کی تقسیم کا طریقۂ کار ، بتدریج قانون سازی اور ورثاء کے حصص کا تعین)
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 17؍ نومبر 2021 ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:11 فرائض: مرنے کے بعد انسان کے وسائل کی تقسیم و استعمال کا بیان ( سوسائٹی کے اہم ترین مسئلے پر نبی اکرم ﷺ کی قانون سازی)
2:39 نظامِ وراثت کا پہلا علمی قاعدہ: وراثت کی تقسیم کی روح اور بنیاد خونی رشتے داروں سے صلہ رحمی اور تعاونِ باہمی
3:57 بلا تفریق مسلم و غیر مسلم اہلِ محلہ کی مدد و تعاون ، مواسات و خیر خواہی اور ان کے نفع و نقصان کو اپنا نفع و نقصان سمجھنا، حکمت کے تین لازمی تقاضے
5:56 ان امور کا قیام جبلّی تعلق یا مدد و مواسات کے عارضی اَسباب یا اس کے باقاعده تحریری قانون کے بغیر ممکن نہیں
12:03 جبلی تعلق (خونی رشتے) کی وضاحت
12:49 الفت و محبت ، مواسات کے عارضی مواقع پیدا ہونا
14:30 نسبی رشتے داروں سے صلہ رحمی دنیا بھر کے شرائع (سنتِ متوارثہ) سے ثابت شدہ
15:45 منفی ذہنیت کے حامل طبقہ کا رشتوں کے احترام اور صلہ رحمی سے روگردانی کرکے انہیں غیر ضروری سمجھنا
16:31صلہ رحمی کی لازمی صورتیں اور وراثت کا مال صلہ رحمی کی شکلوں میں سب سے زیادہ قابل توجہ
22:51 تبادلۂ مال کی ایک اور اہم قسم؛ اسلام کا نظامِ وراثت
23:53 نظامِ وراثت کا دوسرا علمی قاعدہ: دین اسلام میں وراثت کی تقسیم کا طریقۂ کار اور بتدریج قانون سازی
24:34 عرب و عجم کے مذاہب میں وراثت کی تقسیم کے اتفاقی و اختلافی امور
29:58 زمانۂ جاہلیت میں خاص طور پر عرب قریش کے ہاں وراثت کے حق دار صرف مرد اور قرآن حکیم کا اہم قانون؛ خونی رشتے داروں کے لیے وصیت کرنا ضروری اور خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے سخت وعید
36:52 آیتِ قرآنیہ میں معروف کے مطابق وصیت کرنے کا حکم ،وصیت میں متعین حد بندی اور وقت کی پابندی نہیں تھی، بنیادی وجہ
39:54 وصیت کے قانون میں ظلم و زیادتی اور قضاة کو اِصلاح کرنے کا اختیار
41:34 نبی اکرم ﷺ کی بین الاقوامی خلافت کے آغاز کے بعد مصلحت کا تقاضا ، اللہ کا وراثت کے دستوری قانون کا نفاذ
50:04 وراثت کے ان قوانین کی قرآن و احادیث سے تخریج
50:38 پہلا اصول: مورث کا سب سے قریبی خونی رشتے دار ، وراثت کا پہلا حق دار ،
55:50 چار وجوہات کی بناء پر میاں بیوی بھی ذوی الارحام میں شامل اور ایک دوسرے کی وراثت کے حق دار
1:07:09 دوسرا اصول: قرابت کی دو قسمیں اور ان کے اَحکامات
1:10:58 قوم پروری کی سوچ اور قومی شناخت ہر قوم کی فطرتی و جبلی آواز
1:12:05 شاہ صاحبؒ کے زمانے میں رشتوں اور انساب میں فساد برپا اور قومی شناخت اور غیرت و حمیت ختم
1:13:26 قرابت کی نوعِ اول (مردوں) کو فضیلت لیکن نوعِ ثانی (عورتوں) کو حق سے محروم کرنا جائز نہیں
1:17:13 ماں شریک اولاد (اخیافی بھائی) کا وراثت میں حصہ
1:19:29 زوجہ (بیوی) ذوی الفروض کے حصوں میں سے سب سے کم حصے کی حق دار ، بنیادی وجہ
1:21:35 وراثت میں تمام حصص تین دائروں میں منحصر نیز وراثت میں سب سے قریب ترین حق دار بیٹا اور مورث کا قائم مقام؛ حق داروں کی تفصیلات
1:31:26 تین بنیادی فوائد
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
4:34:25
Side Scrollers Podcast
20 hours agoTwitch CEO Testifies in Congress + Hasan Piker Accused of DOG Abuse + More | Side Scrollers
59.3K27 -
19:54
Forrest Galante
3 days agoPrivate Tour Of America's Best Marine Animal Facility
88.7K10 -
17:00
GritsGG
14 hours agoWon the Game Because of This Easter Egg w/ Bobby Poff!
12.1K -
17:36
The Pascal Show
11 hours ago $1.82 earned'THEY ARE GONNA K*LL ME!' Candace Owens Reveals Charlie Kirk Feared For His Life Days Before Murder!
9.14K17 -
LIVE
Lofi Girl
2 years agoSynthwave Radio 🌌 - beats to chill/game to
277 watching -
38:27
TruthStream with Joe and Scott
3 days agoA roundtable with Lisa, Carole and Michelle. Our travels through Spain and Ireland #497
24.5K3 -
2:05:03
Badlands Media
15 hours agoDevolution Power Hour Ep. 396: The Machine Cracks – CIA Networks, Color Revolutions & Trump’s Playbook
152K27 -
2:08:24
Inverted World Live
12 hours agoAliens On The Campaign Trail | Ep. 120
113K27 -
1:38:50
FreshandFit
13 hours agoHow Do Women WANT To Be Approached? w/ Dom Lucre & Prince
42.1K47 -
2:58:08
TimcastIRL
10 hours agoTrump Announces Israel Hamas PEACE PLAN SIGNED Israel To WITHDRAW Troops | Timcast IRL
232K192