Premium Only Content
حجۃ اللہ البالغہ | 173 | اولاد اور ماتحتوں کی تربیت ؛ بقیہ امور | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 173
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
تدبیرِ منزل (گھریلو نظم و نسق) کا عملی نظام : باب 11 (آخری باب)
اولاد اور ماتحتوں کی تربیت کا نظام؛ بقیہ امور کی نشان دہی
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 16 ؍ فروری 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:14 تدبیرِ منزل کے ایک اور اہم شعبے اولاد اور ماتحتوں کی تربیت کا نظام؛ بقیہ امور کا بیان
1:15 اہل عرب کے ہاں عقیقہ کرنا سنتِ لازمہ ، تین دائروں کے تناظر میں اصول اور مصلحتیں نیز نبی اکرم ﷺ نے ان مصالح کی اساس پر اس عمل کو جاری رکھنے کا حکم دیا۔
17:25 احادیث کی روشنی میں ساتویں دن نو مولود کا عقیقہ ، حلق اور نام رکھنا ، اسرار و رموز
23:12 بچے کے بال کے برابر چاندی صدقہ کرنے کا راز (حضورؐ نے حضرت حسنؓ کا عقیقہ کیا اور حضرت فاطمہؓ کو احکامات)
27:56 نو مولود کے کانوں میں آذان کہنے کا راز
30:00 لڑکے کی طرف سے دو بکرے ذبح کرنا مستحب عمل اور اس کی حکمت
31:19 بچے کا عبدللہ اور عبدالرحمن نام رکھنا اللہ کو بہت محبوب، بنیادی اسرار
35:20 محمد اور احمد نام رکھنا بھی باعث برکت ، بنیادی حکمت
37:40 بچے کا نام مَلِک الاَملاک یا تعظیم کے اعلی درجے کا کوئی نام رکھنا بہت بڑی خرابی
38:55 تدبیرِ منزل میں بچوں کی پرورش کا نظام؛ رضاعت و حضانت عورت کی ذمہ داری اور عورت کے اخراجات مرد کے سپرد (قرآنی آیت کی توضیح و تشریح)
51:41 شیر خوار بچے کو دو سال دودھ پلانے کا راز
55:08 والدین اپنی اولاد کو نقصان نہ پہنچائیں ، تعاون باہمی ضروری
56:05 استرضاع (ماں کے علاوہ کسی دوسری عورت سے دودھ پلانا) نیز حدیث کی رو سے رضاعی ماں کا احترام و احسان
1:01:53عورت اپنی ضرورت اور معروف کے مطابق مرد کی اجازت کے بغیر خرچ کر سکتی ہے، خرچ کا تعین عورت کے سپرد ، بنیادی راز
1:04:05 بچے کی دینی تربیت کے امور ، سات سال کی عمر میں نماز کا حکم
1:04:41 میاں بیوی میں علیحدگی کی صورت میں بچے کی پرورش کے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دو فیصلے
1:09:28 گھریلو نظام میں اہم چیز ماتحتوں کی تربیت کا نظام: تعاونِ باہمی کی بنیاد اور اس کے مراتب
1:10:39 (۱) ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر پانچ/ چھ حقوق (تعاون باہمی کا کم از کم درجہ) بنیادی راز ، تعلق و الفت
1:13:01 (۲) محلے ، پڑوس اور خونی رشتے داروں کے حقوق اور اجتماعیت کے چند ضروری امور
1:15:21 (۳) خاندان؛ بیوی ، بچے ، والدین اور ماتحتوں کے حقوق اور خادموں کے دو لازمی حق
1:17:33 ماتحتوں سے زیادتی حرام ، البتہ تربیت کے لیے علامت سزا دی جا سکتی ہے۔
1:20:57 احادیث کی روشنی میں خادم کے استحبابی حقوق
1:26:47 خادمین کی ذمہ داریاں
1:27:55 والدین کے چند لازمی حقوق اور آداب و احترام
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
DVR
Stephen Gardner
41 minutes ago🔥Breaking: Trump JUST DID the UNEXPECTED | Tucker Carlson WARNS America!
3 -
1:18:01
Glenn Greenwald
5 hours agoWill Trump's Second Term Promote Economic Populism? Matt Stoller On Cabinet Picks To Fight Corporate Power; Should Liberals Cut Off Pro-Trump Friends & Family? | SYSTEM UPDATE #372
132K120 -
2:26:30
WeAreChange
6 hours agoTrump To Subdue Deranged Opposition! ARRESTS Planned
109K27 -
1:19:04
JustPearlyThings
6 hours agoWhy MODERN WOMEN Keep REJECTING The Redpill! | Pearl Daily
87.2K51 -
DVR
Man in America
8 hours agoBig Pharma EXPOSED: The HIDDEN Cures They Tried to Bury
12.9K5 -
LIVE
VikingsOutlawsAndCowboys
8 hours agoVOC SHOW LIVE - #9
161 watching -
43:22
PMG
23 hours ago"Sean Parnell Speaks Out for Tulsi Gabbard and Pete Hegseth; J6 Pardons Needed"
10.6K6 -
1:14:23
Flyover Conservatives
22 hours agoShifting Alliances: Tulsi, Musk, RFK, Rogan… CAN THEY BE TRUSTED? - Roger Stone | FOC Show
21.3K -
39:01
The Why Files
8 days agoSymbols of Power: Deciphering the Language of the Secret Elite
108K64 -
1:07:16
Edge of Wonder
8 hours agoWho Are the Men in Black? The CIA Connection
22.1K4