Premium Only Content
حجۃ اللہ البالغہ | 180 | حدِ زنا ، حدِ قذف اور حدِ سرقہ کے احکامات | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 180
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ سیاستِ مُدَن (قومی و بین الاقوامی سیاسی نظام): باب 04 (حصہ دوم)
حدود کا بیان؛ حدِ زنا ، حدِ قذف اور حدِ سرقہ کے احکامات
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 18؍ مئی 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
۔۔علمی قاعدہ: زنا کرنے کے اقرار کے بعد صدقِ دل سے توبہ کرنا، حد جاری نہ ہونے کا متقاضی لیکن چند وجوہات کی وجہ سے حد جاری کرنا ضروری
۔۔ دوسرے کے جرم کو ممکن حد تک چھپانا مستحب نیز جرم کا پروپیگنڈا کرنا جرم کرنے سے زیادہ خطرناک البتہ توبہ کی تلقین کرنا پسندیدہ عمل
۔۔ حدود شُبہات کی وجہ سے ختم ہو جاتی ہیں ، عدالت ممکن حد تک سزا نہ دینے کی تدبیر اختیار کرے۔
۔۔ باندی کے زنا کے ارتکاب سے متعلق حدیث میں احکام اور ان کا راز
۔۔ معاشرے کے باوقار اور صاحب مروت افراد کی معمولی لغزشوں کو در گزر کر دینا مناسب لیکن حدود میں چھوٹ نہیں نیز بد اخلاق لوگوں سے کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔
۔۔ حد کی سزا برداشت نہ کرنے والوں پر سزا جاری کرنے کا طریقہ ، بنیادی حکمت
۔۔ حدِ لواطت میں فقہاء کا اختلاف
۔۔ قرآنی آیت میں حدِ قذف سے متعلق اصولی احکام نیز مُحصن ہونے کی چار شرائط کی وضاحت
۔۔ قذف سے متعلق دو متعارض پہلو؛ توضیح و تشریح
۔۔ زنا کی تہمت (قذف) کی سزا زنا کی سزا سے کم رکھنے کا راز
۔۔ قاذف کی ہمیشہ ہمیشہ گواہی قبول نہ ہونے کی حکمت؛ دو قسم کی سزائیں
۔۔ حدِ سرقہ: تین احادیث سے چوری کی حقیقت ، تین شرائط اور حد نافذ کرنے کے لیے چوری شدہ مال کی کیفیت و کمیت کی تفصیلات
۔۔ حدِ سرقہ سے متعلق مزید احکامات
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
BEK TV
1 day agoTrent Loos in the Morning - 11/28/2025
150 watching -
20:39
Forrest Galante
12 hours agoCatching A Giant Crab For Food With Bare Hands
123K31 -
26:01
MetatronHistory
4 days agoThe REAL History of Pompeei
16.9K3 -
15:42
Nikko Ortiz
1 day agoPublic Freakouts Caught On Camera...
124K36 -
21:57
GritsGG
17 hours agoHigh Kill Quad Dub & Win Streaking! Most Winning CoD Player of All Time!
16.7K -
5:44
SpartakusLIVE
20 hours agoARC BOUNTY HUNTER #arcraiders
23.4K2 -
15:50
MetatronCore
2 days agoMy Statement on Charlie Kirk's Shooting
17.3K8 -
LIVE
Lofi Girl
2 years agoSynthwave Radio 🌌 - beats to chill/game to
625 watching -
3:31:12
Price of Reason
16 hours agoThanksgiving Special - Is Stranger Things 5 any good and other SURPRISES!
121K1 -
14:14
Robbi On The Record
11 hours ago $6.80 earnedThe Identity Crisis No One Wants to Admit | Identity VS. Personality
28.8K5