جب موت آئے گی تو یقین جانیں کہ کچھ بھی کام نہ آئے گا۔

2 months ago
5

جب موت آئے گی تو یقین جانیں کہ کچھ بھی کام نہ آئے گا۔😢

• آپ کے دنیا سے جانے پر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

• اور اس دنیا کے سب کام کاج جاری رہیں گے،

• آپ کی ذمہ داریاں کوئی اور لے لے گا،

• آپ کا مال وارثوں کی طرف چلا جائے گا،

• اور آپ کو اس مال کا حساب دینا ھو گا،

• موت کے وقت سب سے پہلی چیز جو آپ سے چلی جائے گی وہ نام ھو گا،

• لوگ کہیں گے کہ dead body کہاں ھے؟

• جب وہ جنازہ پڑھنا چاہیں گے تو کہیں گے کہ جنازہ لائیں،

• جب دفن کرنا شروع کریں گے تو کہیں گے کہ میّت کو قریب کر دیں،

• آپ کا نام ھرگز نہ لیا جائے گا،

• مال، حسب و نسب، منصب اور اولاد کے دھوکے میں نہ آئیں۔
#• یہ دنیا کس قدر زیادہ حقیر ھے اور جس کی طرف ھم جا رھے ہیں وہ کس قدر عظیم ھے؟
dua #islamic_video #islamicpost #islamicvideo #religion #pakistansociety #viral #viralvid
#ytshort #ytshorts #religion #islamicvideo #islamicreligion #dunya #pakistan
#islam #viral #islamicquotes #islamicvideo #muslim #gym #islamic #muslim

Loading comments...