Premium Only Content
حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 137 /اَبوابِ حج، باب 04 .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 137
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ حج باب 04
(آخری باب)
حج سے متعلق سے امور اور ان کی اسرار و رموز
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 04؍ اپریل 2021 ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس (حج سے متعلق سے امور اور ان کی حکمت و رموز )
0:53 ۱) حدیث: حجرِ اسود جنت سے اترا تو دودھ سے زیادہ سفید لیکن بنی آدمؑ کے گناہوں کی وجہ سے سیاہ ہو گیا۔ ( نزل الحجر الأسود من الجنة الخ) کی تفصیلات
3:53 شاہ صاحبؒ کی تشریح: ۱۔ مقامِ ابراہیمؑ اور حجرِ اسود کی روح جنتی اور جسم معدنی خواص کا حامل اور اصل جنت کی چیزوں کا نور ختم نہیں ہوسکتا؛ دلائل سے وضاحت
8:04 ۲۔ ان دونوں کی اصل ارضی (معدنیات) سے، لیکن مثالی قوتوں کے اثر سے مّلکی تاثیر (دو اقوال میں جمع و تطبیق)
13:49 شاہ صاحبؒ کا مشاہدہ: بیت اللہ الحرام ہر وقت قوتِ مَلکیہ سے بھرا رہتا ہے، عالمِ مثال کی مسلسل توجہ سے اشیا میں حیات پیدا ہونے کا سبب
16:46 حجرِ اسود، ایمان اور اللہ کی تعظیم کی پہچان کی کسوٹی، تو گواہی کے لیے اس کی آنکھیں اور زبان ہونا ضروری
20:28 حدیث ۲) بیت اللہ کے طواف کا اجر و ثواب(من طاف بهذا البيت أسبوعا يحصيه الخ) کی تفصیل؛ مکہ میں سب سے اہم ترین عمل طواف
24:22 طواف کی فضیلت کا راز؛ دو وجوہات
28:24 حدیث ۰۳) یومِ عرفہ ؛ سب سے زیادہ انسانوں کو جہنم سے نکالنے کا دن (ما من يوم أكثر من أن يعتق الله فيه عبدا الخ) کی وضاحت اور بنیادی حکمت
30:48 حدیث ۰۴) عرفہ کے دن کی دعاء ، بہترین دعاء (خير الدعاء دعاء يوم عرفة، الخ) کا راز
33:10 ۰۵) حرم میں ھدی لے کر جانا سنت عمل اور اس کی حکمت
35:26 ۰۶) حلق کرانے والوں کے لیے تین مرتبہ اور قصر کرانے والوں کے ایک دفعہ دعا، اس کی وجہ
39:14 ۰۷) عورت کے لیے حلق کی ممانعت
40:24 ۰۸) حج میں رمی ، قربانی اور حلق یا قصر کے اعمال کی ترتیب ضروری ہے یا نہیں؟ ائمہ فقہا کا اختلاف اور شاہ صاحبؒ کی رائے
48:40 شاہ صاحب کی رائے پر صاحبِ حاشیہ کا لفظی اعتراض اور حضرت اقدس مدظلہ العالی کا جواب
49:30 ۰۹) قانون سازی میں پیچیدگی و مشکل سے نکلنے کا راستہ بتلانا ڈسپلن کو مکمل کرنے کے لیے ضروری
56:02 حج کے مکمل تشریعی نظام میں رخصتوں کے پہلؤوں کا ملحوظِ خاطر رکھنا ضروری، رخصتوں کی انواع میں سے سب سے بہتر قسم کی تعیین، کفارہ اصل کی یاددہانی اور اس کے بدلہ کی حیثیت رکھتا ہے۔
۔۔ احرام کی حالت میں حج و عمرہ سے روک دیا جانا (احصار) کی حالت کا شرعی حکم
58:46 ۱۰) مکہ و مدینہ کے حرم (محترم) ہونے کا راز اور ان کے آداب
1:05:10 ۱۱) حالتِ احرام میں شکار و ازدواجی تعلق، نفسانی خواہشات میں غوطہ زنی کے مترادف، اس لیے کفارہ لازمی
1:08:47 ۱۲) حدیث: مدینہ منورہ کی تنگی و تکلیف پر اجر و ثواب (لا يصبر على لأواء المدينة أحد من أمتي الخ) کی تفصیل اور حج و عمرہ ٹور آپریٹرز کی طرف سے حدیث کا غلط استعمال
1:11:56 حدیث میں مدینے کی فضیلت کا راز
1:13:20 ۱۳) حدیث: انبیاء علیھم السلام جب پوری ہمت کے ساتھ اللہ سے دعا مانگتے ہیں تو ان کی دعا قانون سازی کے لئے بنیاد بن جاتی ہے، (إن إبراهيم حرم مكة فجعلها حراما وإني حرمت المدينة) کا گہرا راز
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
Russell Brand
55 minutes agoTHE LEFT’S NEW STAR — What Zohran Mamdani’s Victory Really Means - SF647
9,344 watching -
LIVE
vivafrei
5 hours agoLive w/ Stanislav Krapivnik - Military and Political Analyst on Russia, Europe & Beyond!
1,315 watching -
LIVE
Dr Disrespect
5 hours ago🔴LIVE - DR DISRESPECT - ARC RAIDERS - AGAINST ALL DANGER
2,039 watching -
1:40:36
The Quartering
2 hours agoKimmel Pulls Show Mysteriously, Youtube Collapse? & Much MOre
33.6K23 -
LIVE
The Robert Scott Bell Show
2 hours agoMike Adams, Brian Hooker, Live From Brighteon Studios in Austin Texas, Kids Triple Vaccinated, Blood Sugar and Autism, Candy Fed to Cows, Nutrition Reform - The RSB Show 11-7-25
140 watching -
1:15:58
DeVory Darkins
2 hours agoLIVE NOW: Democrats SABOTAGE GOP effort to reopen Government
74.8K43 -
1:21:21
Tucker Carlson
2 hours agoThe Global War on Christianity Just Got a Whole Lot Worse, and Ted Cruz Doesn’t Care
24.3K127 -
10:50
Dr. Nick Zyrowski
2 days agoDoctors Got It Wrong! This LOWERS CORTISOL In Minutes!
2.97K3 -
24:14
Verified Investing
2 days agoBiggest Trade As AI Bubble Begins To Burst, Bitcoin Flushes Through 100K And Gold Set To Fall
1.7K -
1:12:28
Sean Unpaved
2 hours agoAB's Dubai Drama: Extradited & Exposed + NFL Week 10 Locks & CFB Week 11 Upsets
10.7K