Premium Only Content
حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 135 /اَبوابِ حج، باب 02 .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 135
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ حج باب 02
مناسکِ حج کے اسرار و رموز اورفوائد و مقاصد (حصہ دوم)
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 17؍ مارچ 2021 ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 (آغاز درس) اِحرام سے لیکر طوافِ وداع تک ہر منسک کی حکمت و راز اور فوائد و مقاصد (حصہ دوم)
0:20 6. مزدلفہ میں رات گزارنے کامقصد اور راز
7:27 مشعرِ حرام (مزدلفہ) میں وقوف کی بنیادی وجہ ، جاہلیت کی رسم کی مخالفت اور اللہ کا کثرت سے ذکر
10:49 7. فجر کے بعد منی روانگی اور رمی جمار (متعین مقامات پر کنکریاں مارنے) کی حکمت
13:34 ذکر اللہ کی دو قسمیں اور ان کی بنیادی حکمتیں؛ نفس کا تطلع للجبروت کے رنگ سے ساتھ رنگنا اور شیطان کا مقابلہ کرنے کی ٹریننگ کرنا
22:11 8. منی میں ہدی کی قربانی کے اَسرار نیز مُتمتِع و قارِن کے لیے یہ قربانی لازمی ہونے کی وجہ
25:58 9. قربانی کے بعد حلق (بال منڈوانے) کا بنیادی راز
28:29 10. طوافِ اِفاضہ سے پہلے امور سرانجام دینے کی اساسی وجہ
31:29 حج کے صرف دو رکن؛ وقوفِ عرفہ اور طوافِ اِفاضہ (طواف زیارۃ) نیز طواف کا طریقۂ کار و آداب
40:14 حجر اسود سے طواف کا آغاز کرنے کی حکمت
43:04 طوافِ قدوم کی حیثیت تحیۃ المسجد کے نوافل کی طرح، مشروعیت کی وجہ
44:37 خانہ کعبہ کا پہلی مرتبہ طواف کرنے والے کے لیے طواف میں رمل اور اضطباع کرنا اور صفا و مروہ کی سعی کرنا چند معانی و مفاہیم کی وجہ سے لازمی
54:58 11. عمرے میں وقوفِ عرفہ نہ ہونے کی بنیادی حکمت
56:56 12. صفا و مروہ کے درمیان سعی کرنےکا راز، نعمتِ زمزم کی یاددہانی
1:01:55 13. طوافِ وداع کی حکمت
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
25:43
Russell Brand
1 day agoThis Is Getting Out Of Hand
126K127 -
LIVE
The Quartering
14 hours agoThanksgiving Day Yule Log!
1,720 watching -
15:32
IsaacButterfield
22 hours ago $3.96 earnedAussie Reacts To UNHINGED Woke TikToks!
20.5K10 -
3:24:28
PandaSub2000
14 hours agoNintendo Platformers - Thanksgiving 2025 Special | ULTRA BEST AT GAMES (Original Live Version)
41.5K8 -
1:03:06
MetatronGaming
1 day agoThis is the scariest game ever (for an Italian)
28.9K10 -
1:09:35
The White House
9 hours agoPresident Trump Participates in a Call with Service Members
50K86 -
5:20:01
a12cat34dog
8 hours agoHAPPY THANKSGIVING - I APPRECIATE YOU ALL SO MUCH {18+}
25.1K4 -
24:55
Jasmin Laine
1 day agoCarney BRAGS About ‘Investment’—Poilievre Drops a FACT That Stops the Room
32.2K29 -
2:14:15
SIM_N_SHIFT GAMING
7 hours ago $1.64 earnedGRAND THEFT AUTO WITH FRIENDS
16.6K -
6:43:27
VikingNilsen
17 hours ago🔴LIVE - VIKINGNILSEN - THE NEW PRELUDE - SOULFRAME
14.9K