Premium Only Content
حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 132 /اَبوابِ صوم: باب 04 .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 132
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ صوم: باب 04 (آخری باب)
روزوں سے متعلق دیگر امور
(روزے کا کمال درجہ، نفلی روزوں کی اَقسام، شبِ قدر کی تعیین، اعتکاف کے فوائد و نتائج اور بنیادی احکام)
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 24؍ فروری2021 ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:14 (۱) روزے کا کمال؛ شہوانی و درندگی و شیطانی اقوال و افعال سے بچنا
3:08 (۲) روزہ توڑنے والے اعمال و افعال سے بچنا
3:52 روزے کے پہلے کمال کا مفہوم؛ "رفث" سے مراد افعالِ شہویہ اور "صخب" سے درندگی کے اعمال اور قتلِ انسانیت شیطانی فعل
6:11 روزے کی حالت میں جھوٹی بات اور کام سے اجتناب نہ کرنے سے متعلق حدیث کا درست مفہوم
8:05 روزے کے دوسرے کمال کی وضاحت؛ حجامہ کرنے والا اور کروانے والا دونوں کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے، حدیث کی توضیح
10:42 حالتِ صوم میں میاں بیوی کا باہم بوس وکنار سے بچنا چاہیے، جواز کی حکمت
17:06 نفلی روزں سے متعلق انبیاء کرام کی سنت اور ان کے طریقہ کار کا فرق
18:53 ہر نبی نے اپنی جسمانی صحت اور مناسب حال روزہ رکھا اور نبی اکرم ﷺ کا اسوہ
24:06 اولیاء اللہ کے ہاں سلوک اور وصول الی اللہ میں نفلی روزے کا معتبر معیار
24:48 نفلی روزوں کی اقسام؛ ۱۔ یومِ عاشورا اور اس کی مشروعیت کی حکمت
26:34 ۲۔ صومِ یومِ عرفہ (نویں ذی الحج) اور اس کی مشروعیت کا راز
27:42 ۳۔ ان دونوں میں عرفہ کے دن کی فضیلت زیادہ؛ اس کی وجہ
31:32 حاجیوں کے لیے نو ذی الحج کا روزہ ممنوع
32:37 ۳۔ شوال کے چھ روزے اور ان کی مشروعیت کی حکمت
35:25 ۴۔ ہر ماہ میں تین روزے رکھنا اور ان کا راز
36:18 ہر ماہ کی کن تاریخوں میں یہ روزے رکھے جائیں؟ روایات میں اختلاف
41:06 شبِ قدر کا پیچیدہ مسئلہ اور اس کا حل؛ لیلة القدر دو راتیں (رمضان سے متعلق اہم مسئلہ)
41:37 پہلی رات جو سال بھر میں ایک دن آتی ہے، رمضان المبارک کے ساتھ خاص نہیں
44:35 دوسری رات جس میں اللہ کی خاص روحانیت کرۂ ارض پر پھیلتی ہے، رمضان کے آخری دس راتوں کے ساتھ خاص
46:54 لیلة القدر کی روایات میں بظاہر تعارض ، صحابہ کا اختلاف اور جمع و تطبیق
51:31 صحابہ کے وجدان کے اختلاف کی وجہ سے شبِ قدر کی تعیین میں اختلاف ہوا۔
52:21 مسجد میں اعتکاف کے فوائد و نتائج (رمضان سے متعلق ایک اور اہم مسئلہ)
54:13 اعتکاف کے بنیادی اَحکامات
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
1:09:35
The White House
3 hours agoPresident Trump Participates in a Call with Service Members
15.6K35 -
LIVE
a12cat34dog
2 hours agoHAPPY THANKSGIVING - I APPRECIATE YOU ALL SO MUCH {18+}
104 watching -
24:55
Jasmin Laine
1 day agoCarney BRAGS About ‘Investment’—Poilievre Drops a FACT That Stops the Room
12.9K18 -
LIVE
SIM_N_SHIFT GAMING
1 hour ago $0.29 earnedGRAND THEFT AUTO WITH FRIENDS
60 watching -
6:43:27
VikingNilsen
11 hours ago🔴LIVE - VIKINGNILSEN - THE NEW PRELUDE - SOULFRAME
5.32K -
7:45
Colion Noir
1 day agoThey Made Glock “Unconvertible” To Please Politicians, Guess What The Internet Did?
13.7K23 -
23:42
The Kevin Trudeau Show Limitless
1 day agoThe Brotherhood’s Ancient Mirror Code Revealed
15.8K8 -
11:21
Degenerate Jay
1 day ago $7.37 earnedSilent Hill's New Movie Could Be A Bad Idea...
22.3K3 -
3:19:35
The Nunn Report - w/ Dan Nunn
6 hours ago[Ep 801] Dems Setup & Disgusting Response to DC Tragedy | Giving Thanks With Rush
15K9 -
20:23
Neil McCoy-Ward
8 hours ago🚨 She Wasn’t Ready for This (TOTAL PUBLIC HUMILIATION!)
30.3K18